دلاور خان
لائبریرین
بنگالی لوگ
مچھلی چاول کو اس طرح پکارتے ہیں۔
بنگالی لوگ
یہ تو مجھے نہیں معلومیعنی چ بنگالی میں نہٰیں ہوتی؟
خوب،،پتلی دال اور چاول کھائیں ہیں۔ کوریامیں بہت بنگالی رہتے تھے۔ مچھلی بھی کھائی ہے
مگر وہ مچھلی نہ کھا سکا جو پیس کہ مصالحہ بنا کر رکھتے ہیں
نہیں وجہ؟امین بھائی کیا گھر سے دور ہیں یا ہوگئے ؟
کچھ دنوں سے کھانوں کی ترکیب وغیرہ ڈھونڈرہے ہیںنہیں وجہ؟
یہ میرا شوق ہےکچھ دنوں سے کھانوں کی ترکیب وغیرہ ڈھونڈرہے ہیں
سندھیوں کی بھی پسندیدہ یہی مچھلی جو سندھ میں " پلا" کہلاتا ہےبنگالیوں کی سب سے فیوریٹ مچھلی ہلسا ہے
آپ نے ہندوستانی کھانوں کے دھاگے میں کیوں شرکت نہیں کی؟کچھ بنگالی ’چ ‘کو’ س‘ کی طرح تلفظ کرتے ہیں، بطور خاص بنگلہ دیش کے۔ اس لئے چاول ساول ہو جاتا ہے، اور مچھلی، موسلی۔ مغربی بنگال میں مچھلی اور چاول نہیں بولا جاتا، مانچھ بھات کہا جاتا ہے
ہندوستان اور پاکستان کو دو الگ ملک نہیں سمجھتا میں۔ اسی لئے ’پاکستانی‘ کھانوں پر بھی سوال اٹھایا تھا۔ ہاں، بنگالی کھانے (مغربی یا مشرقی)، پنجابی یا شمالی ہندی (مع پاکستانی) جنوبی ہندی قسم کے علاقائی تو ہو سکتے ہیں، تہذیبی اعتبار سے ہندوستانی پاکستانی کلچر ایک ہی ہے۔ ہاں، ہندو مسلم کا بھی فرق ہوتا ہے کبھی کبھی۔آپ نے ہندوستانی کھانوں کے دھاگے میں کیوں شرکت نہیں کی؟
بنگالی کھانو ں میں مچھلی کافی اہم ہے اور چاول سنا ہے ناریل کا استعمال بھی سبھی کھانوں میں ہوتا ہے باقی روشنی آپ ڈالیں۔