بنگلور

شعیب

محفلین
ِ
bangalore2b13cx.gif




میرے شہر کا نام تھری ڈی کی جگمگاہٹ کیساتھ :D


شعیب، دبئی سے ایک ہندوستانی



ِ
 

شعیب

محفلین
جان آفرینی

مجھے معلوم ہے Animation کو اردو زبان میں “جانِ آفرینی“ کہتے ہیں یا پھر میری زبان میں یوں کہوں گا “متحرک یا متحرکات“

لیکن اپنے شہر کا نام تھوڑا کڑک لکھنے کیلئے انیمیشن کو “جگمگاہٹ“ کا استعمال کیا تھا ۔

کیوں کیسا لگا ؟ :lol:


شعیب، دبئی سے ایک ہندوستانی




ِ
 
‌بھائی شعیب اگر آپ شہر بے مہر دبئی میں‌ ہیں‌ تو اس کے بارے میں‌بھی کچھ لکھیئے ۔۔ کہ کیسا شہر ہے جو افقی اور عمودی دونوں‌سمتوں‌میں‌بڑھ رہا ہے ،،، اور مہنگائی میں‌تو اس کا نمبر جو پچھلے سال تک دنیا میں 74واں‌تھا اس سال کی ریٹنگ میں 25 ویں‌نمبر پر آ گیا ہے ،،، اور اس شہر کی رنگینی و سنگینی کا احوال لکھیں ۔۔۔ لکھیں‌کہ یہاں اردو (‌جیسی بھی )‌ سب قوموں‌کے لوگ بولتے ہیں‌۔۔ ویسے آپ کے شہر بنگلور کی اردو بھی خاصی غیر فصیح‌ ہے کچھ اس کا بھی بیان کیجئے گا ۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ شعیب بھائی، ابھی دھاگہ دیکھا تو لکھے بغیر نہ رہ سکا۔
شاہد بھائی، اسی ہفتے ایک دوست نے دبئی سے بتایا ہے کہ دبئی اب مہنگائی میں‌ پانچویں نمبر پر ہے
بےبی ہاتھی
 
تمہارے منہ میں خاک قیصرانی،،، خدا نہ کرے دبئی مہنگائی میں‌پانچویں‌نمبر پر آ جائے ،، یار ہم نے ابھی تین سال یہاں‌رہنا ہے ،، کیوں‌ ہم غریبوں‌ کے زخموں‌پر نمک رکھتے ہو میرے بھائی ۔۔۔ابھی حال یہ ہے کہ ون بیڈروم ہال کا کرایہ 6 ہزار درہم ماہانہ ہے اور اسٹوڈیو اپارٹمنٹ‌4 ہزار درہم ماہانہ پر ملتا ہے ۔۔۔اور ابھی عالمی رینکنگ میں دبئی 25ویں‌نمبر پر آیا ہے ،، خود سوچو پانچویں‌نبمر پر آ گیا تو کیا ہوگا ،،،،،،،۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،،
 
Top