بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ : تیسرا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
میرا ووٹ بنگال کے لیے ہے ۔۔۔۔

یہ تو ہے۔ اس وقت بنگال قدرے اچھا ٹارگٹ سیٹ کرنے کی پوزیشن میں ہے۔جب کہ ہوم گراونڈ کا ایج بھی اسے حاصل ہے۔
میرے خیال میں انگلینڈ کے لیے یہاں ٹارگٹ چیس کرکے ٹرافی پر قبضہ کرنا کافی مشکل مرحلہ ہوگا۔
 
یہ تو ہے۔ اس وقت بنگال قدرے اچھا ٹارگٹ سیٹ کرنے کی پوزیشن میں ہے۔جب کہ ہوم گراونڈ کا ایج بھی اسے حاصل ہے۔
میرے خیال میں انگلینڈ کے لیے یہاں ٹارگٹ چیس کرکے ٹرافی پر قبضہ کرنا کافی مشکل مرحلہ ہوگا۔
انگلینڈ ۔۔۔خاصی مشکل میں ہے ۔۔اور بنگالی آسیب بن کر ان کے حواس پر چھا جائیں گے ۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
278 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا بنگلہ دیش نے۔مشفیق کے 67 اور مصدق کے 38 رنز۔
انگلینڈ نے اپنی اننگز کا آغاز کیا ہے۔
 
Top