بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ : تیسرا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
اٹھارہ اوورز میں انگلینڈ کو 103 رنز جیت کے لیے درکار ہیں۔اس کی سات وکٹیں اس وقت محفوظ ہیں۔
ڈکیٹ کی جانب سے رنز کی ڈکیتی جاری۔وہ 62 پر کھیل رہے ہیں۔
 
جا اوہ بین اجمل سٹوکس- تیرے خواب میں آج بریتھ ویٹ آ آ کر تجھے ستائے- تو ہڑ بڑا کر اُٹھے پھر تیری آنکھ نہ لگے اور جیسے ہی لگے پھر بریتھ ویٹ آ جائے-
ظالم نے بنگالی نازنینوں کے نینوں کو اشکبار کرکے چٹاگانگ کو سوگوار کر دیا-
 
FB_IMG_1476292595209_zpsoakkonzg.jpg

یہ پینٹ تو اب بیگم کی دھلائی سے اترے گا.
آ گیا میچ جیت کر؟
 
Top