بنگلہ دیش میں سمندری طوفان

شمشاد

لائبریرین
بی بی سی کے مطابق بنگلہ دیش میں سمندری طوفان نے بہت تباہی مچائی ہے۔

اس طوفان کی پیشگی اطلاع پر بہت زیادہ حفاظتی انتظامات کیئے گئے تھے، لاکھوں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا، اس کے باوجود بہت زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

اللہ کریم اپنی حفاظت میں رکھے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
صبح‌پڑھا تھا کہ بی بی سی کے مطابق 500 سے زائد ہلاکتیں‌ہوئی تھیں :(

انا للہ و انا الیہ راجعون
 

شمشاد

لائبریرین
ہلاکتوں کی تعداد گیارہ سو سے زیادہ ہو سکتی ہے۔
تقریبا پورا ملک اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔
 

دوست

محفلین
اللہ ان پر رحم کرے۔ عالمی موسمی تبدیلیوں سے بنگلہ دیش بری طرح متاثر ہورہا ہے۔
 
Top