بنگلہ دیش کا داخلی معاملہ؟ (از مجیب الرحمٰن شامی)

عاطف بٹ

محفلین
x3673_59533905.jpg.pagespeed.ic.u5mSYXdjwc.jpg
 
سرتاج عزیز صاھب کو دیکھ کر یوں مھسوس ہوتا ہے کہ جیسے ایک اکاونٹنٹ ہو جسکی نظر کمپنی کے حساب کتاب اور بہی کھاتوں کے رجسٹرز سے ماورا کچھ نہیں دیکھتی۔۔۔ایٹمی دھماکوں کی بھی انہی موصوف نے شدید مخالفت کی تھی اور جب وہ طوہاّ و کرہاّ کر ہی دئیے گئے تو بعد میں فارن کرنسی اکاونٹس کو منجمد کرکے معیشت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا جلیل القدر کارنامہ بھی انہی حضرت کا ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
سر تاج ہیں یہ میاں ۔۔۔۔۔۔۔ جو چاہیں وہ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بھی " سیاں بھئے کوتوال ڈر کاہے کا " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زرقا مفتی

محفلین
گڈ گورنس کی ایک اور اعلیٰ مثال ن لیگ ایک قابل وزیرِ خارجہ کے انتخاب یا تقرر میں ناکام۔ کیا پاکستان کے خارجہ معاملات اتنے سادہ ہیں کہ وزیرِ خارجہ کی ضرورت ہی نہیں۔ سرتاج عزیز ایک معاشی ماہر کے طور پر جانے جاتے ہیں خارجہ معاملات ان کے سپرد کرنا ایک غیر دانشمندانہ قدم ہے۔
 
Top