233 آل آؤٹاب 233/9 ہو گئے ہیں۔
233 آل آؤٹ
انشاءاللہپاکستانی بیٹنگ ریکارڈ دیکھتے ہوئے سوا دو سو، اڑھائی سو کے قریب اسکور برا نہیں ہوگا۔
دو سو تینتیس کا دباؤ محسوس ہورہا ہے۔ دوسرے اوور ہی میں پاکستان کا ایک کھلاڑی بطخ کے پیچھے دوڑ گیا!اکستانی بیٹنگ ریکارڈ دیکھتے ہوئے سوا دو سو، اڑھائی سو کے قریب اسکور برا نہیں ہوگا۔
شان مسعود 100 رنز بنا کر آؤٹ
پاکستان: 205/3
درست فرمایا آپ نے۔ بہت سے کھلاڑی یہ سوچ رکھتے ہیں کہ سو کر لیا بہت ہو گیا اور پھر سو کے بعد جلد آؤٹ ہو جاتے ہیں حالانکہ ایک اچھے ٹیسٹ بیٹسمین کی رنز کی خواہش کبھی ختم نہیں ہوتی اور سو کے بعد ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ڈیڑھ سو کریں، دو سو کریں اور اسی محتاط انداز سے اپنی اننگز جاری رکھتے ہیں۔سنچری کے بعد یہی سوچا ہو گا کہ اب کھیلنے کا کیا فائدہ!