بنگلہ دیش کا دورہ زمبابوے:پہلا ٹیسٹ میچ

آج تیسرے دن بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 134 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی
ظہورالاسلام نے 43 رنز بنائے
شنگی ماساکاڈزا اور کائل جاروس نے 4،4 وکٹیں لیں
 
156913.jpg
 
زمبابوے نے اپنی دوسری اننگ میں 51 اوورز میں 165 رنز بنائے ہیں اور اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے
برینڈن ٹیلر 72 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں
روبیول اسلام نے چھ وکٹیں لی ہیں
 
تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر زمبابوے نے اپنی پہلی اننگ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے تھے
برینڈن ٹیلر 81 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں
زمبابوے کو میچ میں 442 رنز کی برتری حاصل ہے
 
آج چوتھے دن زمبابوے نے اپنی دوسری اننگ 227 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلئیر کر دی
برینڈن ٹیلر 102 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
انہوں نے پہلی اننگ میں 171 رنز بنائے تھے
یوں وہ زمبابوے کی جانب سے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگ میں سنچری بنانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے
وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے زمبابوے کے تیسرے کھلاڑی ہیں
http://goo.gl/QEVLR
 
بنگلہ دیش کی ٹیم 50 ویں اوور میں 147 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
محمد اشرفل نے 40 رنز بنائے
گریم کریمر نے 4 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیں
 
Top