عائشہ عزیز
لائبریرین
کیا میں یہ والی مشق کروں؟
جی سب نے کرنی ہےکیا میں یہ والی مشق کروں؟
جی اچھا بھائی۔جی سب نے کرنی ہے
>>> x1 = 1023
>>> x2 = 2145
>>> x3 = 2452
>>> (x1 // 1000) * 1000
1000
>>> (x2 // 1000) * 1000
2000
>>> (x3 // 1000) * 1000
2000
>>>
مشق نمبر 1 تو پھڑکا دی ہے۔
9 منٹ 23 سیکنڈز
میں پورا دھاگہ نہیں پڑھ رہا کہ اکثریت نے پہلے ہی جواب دے رکھے ہونگے
ایکسپریشن کے لیئے PHP کا ٹیگ استعمال کرنا ہے؟
print("Solution 1.1: %i Minutes and %i Seconds taken to complete the journey" % (int(563//60),int(563%60)));
Solution 1.1: 9 Minutes and 23 Seconds taken to complete the journey
1.2:
x = [1023,2145,2452];
>>> (x[0]//1000)*1000;
1000
>>> (x[1]//1000)*1000;
2000
>>> (x[2]//1000)*1000;
2000
1.3:
>>> x = [5901,9015,1008];
>>> print("Amount paid by the customers respectively: \n Customer 1: %i \n Customer 2: %i\n Customer 3: %i \n" %((x[0]//1000)*1000,(x[1]//1000)*1000,(x[2]//1000)*1000))
Amount paid by the customers respectively:
Customer 1: 5000
Customer 2: 9000
Customer 3: 1000
>>> print("Amount saved by the customers respectively: \n Customer 1: %i \n Customer 2: %i\n Customer 3: %i \n" %(x[0]%1000,x[1]%1000,x[2]%1000))
Amount saved by the customers respectively:
Customer 1: 901
Customer 2: 15
Customer 3: 8
1.1 اگر ایک شخص ایک مقررہ فاصلہ 563 سیکنڈز میں طے کرتا ہے۔ تو 2 عدد اظہاریہ لکھیے:
الف ۔ اُس نے یہ فاصلہ کل کتنے مکمل منٹس میں طے کیا۔
ب۔ کیا مکمل منٹس کے علاوہ بھی اُسے مزید وقت لگا۔ اگر ہاں تو کتنے سیکنڈز؟
اشارہ: (الف) کے لئے سالم تقسیم اور (ب) کے لئے بقایا استعمال کیجے۔
>>> 563//60
9
>>> 563%60
23
1.2 اگر 1023، 2145، 2452 کو صرف ہزار کی رقم تک راؤنڈ کرنا ہو یعنی ہزار سے چھوٹی رقم کو حذف کرنا ہو تو کیا کیا جائے۔ تین (3) اظہاریہ (Expressions) لکھیے۔
اشارہ: سالم تقسیم سے کام لیجے۔
>>> (1023//1000)*1000
1000
>>> (2145//1000)*1000
2000
>>> (2452//1000)*1000
2000
1.3 فرض کیجے ایک ادارہ اپنی پروڈکٹس کی خریداری پر بل میں آنے والی ایسی رقم ڈسکاؤنٹ کر دیتا ہے جو 1000 سے کم ہو۔ اگر تین کسٹمرز کے بل، بالترتیب 5901، 9015، 1008 ہوں تو ہو ہر کسٹمر کو کتنی ادائیگی کرنا ہوگی۔ تین Expressionsلکھیے۔
- اشارہ: یہاں بقایا کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
>>> (5901//1000)*1000
5000
>>> (9015//1000)*1000
9000
>>> (1008//1000)*1000
1000
سالم تقسیم سے حاصل ہونے والی منٹس ہیں اور بقایا سے سیکنڈزPHP:>>> 563//60 9 >>> 563%60 23
PHP:>>> (1023//1000)*1000 1000 >>> (2145//1000)*1000 2000 >>> (2452//1000)*1000 2000
PHP:>>> (5901//1000)*1000 5000 >>> (9015//1000)*1000 9000 >>> (1008//1000)*1000 1000
بھیا یہاں سالم تقسیم کا عمل نہیں ہوگا کیا؟ ہمیں تو وہ رقوم معلوم کرنی ہیں ناں جو کسٹمر کو پے کرنا ہوں گی نہ کہ وہ جو وہ سیو کریں گے؟
>>> 5901 - ( 5901 % 1000)
5000
>>> 9015 - (9015 % 1000)
9000
>>> 1008 - (1008 % 1000)
1000
اوہ! سمجھ گئی بھیااسی لئے تو ہم نے "کیا جا سکتا ہے" کی ترکیب استعمال کی ہے۔
یعنی ہم یہاں بقایا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ایسے:
PHP:>>> 5901 - ( 5901 % 1000) 5000 >>> 9015 - (9051 % 1000) 8964 >>> 1008 - (1008 % 1000) 1000
بہر کیف ! اچھا سوال ہے۔
اوہ! سمجھ گئی بھیا