محمداحمد
لائبریرین
یہ دھاگہ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر پر تبصروں کے لئے مختص کیا جارہا ہے۔
PHP:>>> 9+4 13 >>> 1+34 35 >>> 3/4 0.75 >>> 4*7 28 >>> 12/3 4.0 >>> 12-3 9 >>>
>>> 2 + 2
4
>>> 2 * 2
4
>>> 2 / 2
1.0
>>> 2 - 2
0
>>>
>>> 5 / 2
2.5
>>> 5 // 2
2
>>>
آپ نے exponent یعنی ** کی تفصیل نہیں دی، خیر میں نے خود ہی اس کو سیکھ لیا ہے
پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر - مشق اس پر کلک کریں تو تبصرے کھل جاتے ہیں
پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر - مشق اس پر کلک کریں تو تبصرے کھل جاتے ہیں
>>> 12/2*2
12.0
>>> 12*2/2
12.0
>>>