محمد بلال اعظم
لائبریرین
پیوستہ رہ، شجر سے امیدِ بہار رکھ
پیوستہ رہ، شجر سے امیدِ بہار رکھ
ایسے گزارا نہیں چلے گا۔ کچھ ٹھوس اطلاع درکار ہے۔پیوستہ رہ، شجر سے امیدِ بہار رکھ
وہ بھی ملے گی۔ایسے گزارا نہیں چلے گا۔ کچھ ٹھوس اطلاع درکار ہے۔
محمد احمد بولین ٹائپ مسئلہ کر رہی ہے ذرا سمجھائیں تو
کوڈ:>>> a= true Traceback (most recent call last): File "<pyshell#0>", line 1, in <module> a= true NameError: name 'true' is not defined
>>> a = True
>>> b = False
>>> a == b
False
>>>
بہت دکھ ہوتا ہے جب میں ایسے جوانوں کو دیکھتا ہوں جو راہ فرار اختیار کر لیتے ہیں اور انٹرویو سوال ڈھونڈنے کے لیے تو پورا وقت ہے مگر کوئی کام کی چیز سیکھنے پر امتحان اور دیگر بہانے یاد آ جاتے ہیں۔وہ بھی ملے گی۔
یا اللہ خیربہت دکھ ہوتا ہے جب میں ایسے جوانوں کو دیکھتا ہوں جو راہ فرار اختیار کر لیتے ہیں اور انٹرویو سوال ڈھونڈنے کے لیے تو پورا وقت ہے مگر کوئی کام کی چیز سیکھنے پر امتحان اور دیگر بہانے یاد آ جاتے ہیں۔
طبیعت کیسے آئے وہ تو دیگر سرگرمیوں میں لطف اٹھاتی ہے۔یا اللہ خیر
میں تو آج کل محفل پہ بھی کم کم ہی آتا ہوں، میتھ فزکس نتے پاگل کر رکھا ہے۔
اس طرف طبیعت آ ہی نہیں رہی
یقین کیجیے کوئی سر گرمی نہیں ہے غمِ جاناں والیطبیعت کیسے آئے وہ تو دیگر سرگرمیوں میں لطف اٹھاتی ہے۔