تعارف بن بلائے ہم ہیں آئے

بن بلائے بھی آئے ہیں تو کیا ہوا، آئے اپنی مرضی سے ہیں، جائیں گے۔۔۔ ۔
بلکہ جائیں گے ہی نہیں، دل ہی نہیں کرے گا ان کا۔۔۔
ماہی جتنا پیار چند ساعتوں میں مل گیا ہے اس فورم سے آپ کی بات کی تائید ہی چاہوں گا کہ یہا ں سے جانے کا دل ہی نہیں کرے گا۔ شکریہ
 
KwULv.png
 
Top