ہاہاہابہنا منصور نے جس خوبصورتی سے نبھایا ہے آپ سنیں گی تو ضرور لطف لیں گی
شکریہواہ واہ واہ.. بوت ای ودھیا
منصور سر یہ مراد تو نہ تھیخوب کلام
ہاہاہا
کوئی بات نہیں۔ میں نے مزاح کا پہلو نکال لیا بسمنصور سر یہ مراد تو نہ تھی
مشکل ہےکیا کوئی ان الفاظوں کے حسیں سمندر کی گہرائیوں میں جا کر نایاب موتی حاصل کرنے والا بھی ہے
آپ ہی غوطہ زن ہو جائیے جس کا جس قدر ظرف اسی قدر اس میں سے پائے گاکیا کوئی ان الفاظوں کے حسیں سمندر کی گہرائیوں میں جا کر نایاب موتی حاصل کرنے والا بھی ہے
بہت شکریہسوہنا کلام تے سوہنی واج اچ سنن دا اپنا ای سواد۔
ودھیا جی ودھیا
اب یقیناََ منصور ملنگی کی آواز میں بھی ہے۔لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے اِس کلام کے اولین گائیکوں میں عنایت حسین بھٹی تھے۔نہیں جناب یہ منصور ملنگی ہی ہے
بہت شکریہ بہنا شریک کرنے کو عنایت حسین بھٹی کی آواز کی خوبصورتی اور کلام کو پڑھنےکا انوکھا انداز بہت بھایامجھے اتنا معلوم تو نہیں تھا کہ اسے کیسے تلاش کروں لیکن لنک مل ہی گیا۔
جاسمناب یقیناََ منصور ملنگی کی آواز میں بھی ہے۔لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے اِس کلام کے اولین گائیکوں میں عنایت حسین بھٹی تھے۔
ایمی بیٹا، ماما کو جواب لکھنے دینا تھا نابس چاچا جی اسی غرور کدے نہیں کیتا۔
غدیر زھرا!بہت شکریہ بہنا شریک کرنے کو عنایت حسین بھٹی کی آواز کی خوبصورتی اور کلام کو پڑھنےکا انوکھا انداز بہت بھایا
ہاہاہاہاایمی بیٹا، ماما کو جواب لکھنے دینا تھا نا
ہلا بیٹا جی۔ ساڈے ولو وی فیر 'جواب' ای جےہاہاہاہا
بابا جی ایہہ جواب ماں جی ہوراں نے ای دیتا جے۔