شمشاد نے کہا:صرف ایک جوڑا
سوال یہ ہے:
ایک رنگ والےموزے کا ایک جوڑا پانے کے لئے سارہ کو دراز سےذیادہ سے زیادہ کتنےموزے نکالنے پڑئیں گے؟
شمشاد نے کہا:صرف ایک جوڑا
ڈاکٹر عباس نے کہا:السلام علیکم تفسیر بھائی۔
ذرہ آسان سوال کیا کریں۔
ایک جوڑا پانے کے لئے ایک رنگ کے دو موزے نکالنے پڑیں گے ۔۔۔تفسیر نے کہا:سارہ کی والدہ نے8 سفید ، 4 نیلے اور 10 کتھئی اور 12 کالے
موزے دُھلوا کر اپنے بیٹی کی موزوں والی دراز میں رکھ دیئے۔ وہ عموماً موزوں کو جوڑا بنا کر نہیں رکھتیں۔
یاد رہے سارہ کراچی میں رہتی ہیں بجلی آئے دن جاتی رہتی ہے۔ آج بجلی گئ ہوئی ہے۔
سارہ کو ایک صاف جوڑا موزے چاہیے۔
ایک رنگ والےموزے کا ایک جوڑا پانے کے لئے سارہ کو دراز سےذیادہ سے زیادہ کتنےموزے نکالنے پڑئیں گے؟
سارہ خان نے کہا:ایک جوڑا پانے کے لئے ایک رنگ کے دو موزے نکالنے پڑیں گے ۔۔۔تفسیر نے کہا:سارہ کی والدہ نے8 سفید ، 4 نیلے اور 10 کتھئی اور 12 کالے
موزے دُھلوا کر اپنے بیٹی کی موزوں والی دراز میں رکھ دیئے۔ وہ عموماً موزوں کو جوڑا بنا کر نہیں رکھتیں۔
یاد رہے سارہ کراچی میں رہتی ہیں بجلی آئے دن جاتی رہتی ہے۔ آج بجلی گئ ہوئی ہے۔
سارہ کو ایک کلر جوڑا موزے چاہیے۔
ایک رنگ والےموزے کا ایک جوڑا پانے کے لئے سارہ کو دراز سےذیادہ سے زیادہ کتنےموزے نکالنے پڑئیں گے؟
زکریا نے کہا:2000 کو 14 سے تقسیم کریں اور remainder بنے گا 12۔ لہذا جس کالم میں 12 ہے اسی کالم میں 2000 بھی ہو گا۔
تربوز؟اگلی پہیلی :
سرخ کوٹھڑی ہرے کواڑ
لونگوں کا گچھا پانی کی بہار