بوجھو تو جانیں

خاور بلال

محفلین
کیا احباب بتا سکیں گے کہ اس تصویر کا صحیح‌حقدار کون ہے؟
بوجھو توجانیں؟
gadheyji1.jpg

یہ تصویر کس کے نام کی جائے ؟ احباب کی خواہشات کو مدِ نظر رکھا جائے گا
 

قیصرانی

لائبریرین
اس تصویر کے درست حق دار تو ہمارے سیاست دان ہیں۔ اور اس سے بھی زیادہ ہم عوام، جو ایسے حکمران کو چنتے ہیں
 

غازی عثمان

محفلین
ارے بھئی غور سے دیکھیں یہ ھماری “مقدس ترین“ فوج کی کمانڈو وردی ہے،، اور افواج پاکستان کے بدن پر بہت جچتی ہے،، وہی اس کے حقدار ہیں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اظہرالحق نے کہا:
خاور بلال نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آہستہ بولیں، اگر گدھوں نے سن لیا تو برا منائیں گے۔
:haha:

آپ نے سن لیا ۔ ۔ ۔ :twisted:

حضرت آپ ہی نے تو سن کر مجھے بتایا تھا تو میں نے آپ ہی سے تو کہا تھا کہ آہستہ بولیں ۔۔۔۔۔
 

اظہرالحق

محفلین
شمشاد نے کہا:
اظہرالحق نے کہا:
خاور بلال نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آہستہ بولیں، اگر گدھوں نے سن لیا تو برا منائیں گے۔
:haha:

آپ نے سن لیا ۔ ۔ ۔ :twisted:

حضرت آپ ہی نے تو سن کر مجھے بتایا تھا تو میں نے آپ ہی سے تو کہا تھا کہ آہستہ بولیں ۔۔۔۔۔

بجا کہ ارشاد فرمایا آپ نے ، میں نے ہی کہا تھا ، جو آپ نے بھی سن لیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے اپنے بھائی بندھوں کا آپ کو بڑا خیال ہے ، جو آہستہ بولنے کو کہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
بڑے بھائی آپ ہی کے فائدے کے لیے کہا تھا، ورنہ مجھے کیا پڑی تھی پرائے پھڈے میں ٹانگ اڑانے کی۔

اگر آپ نے برا مانا ہے تو آئیندہ نہیں کہیں گے۔
 

اظہرالحق

محفلین
شمشاد نے کہا:
بڑے بھائی آپ ہی کے فائدے کے لیے کہا تھا، ورنہ مجھے کیا پڑی تھی پرائے پھڈے میں ٹانگ اڑانے کی۔

اگر آپ نے برا مانا ہے تو آئیندہ نہیں کہیں گے۔

ایک تو بڑا بھائی بھی کہتے ہو اور پرایا بھی ۔ ۔ ۔ اور پھر چھوٹوں کی بات کا برا نہیں مانا جاتا بلکے برا “مارا“ جاتا ہے ، جیسے آجکل ہر بڑا چھوٹو کو مارتا ہے ۔ ۔ :twisted:

ویسے تصویر کا تصور بڑا ہی واضح ہے ۔ ۔ ۔

کبھی تصویر آئینہ لگتی ہے
کبھی آئینہ تصویر لگتا ہے
ہم بھی ایسے ہو جائیں گے
ایسا لگتا ہے ویسا لگتا ہے :idea:
 

شمشاد

لائبریرین
بڑے بھائی بڑا یا چھوٹا صرف کہنے کی حد تک ہے، عمل کرنے کی حد تک نہیں۔ آجکل تو بیٹا باپ کی نہیں مانتا، آپ بڑے بھائی کی بات کر رہے ہیں۔
 
Top