محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
خود کلامی: یہ کون سی ایسی "عنقا بیگم" ہیں جو دیومالائی بھی نہیںسو اب تک کا خلاصہ کیا جائے تو پوچھی جانے والی شخصیت زمانہ قبل از مسیح کی ایک فرضی یورپی خاتون ہیں، جو کسی دیومالا کا کردار بھی نہیں۔
خود کلامی: یہ کون سی ایسی "عنقا بیگم" ہیں جو دیومالائی بھی نہیںسو اب تک کا خلاصہ کیا جائے تو پوچھی جانے والی شخصیت زمانہ قبل از مسیح کی ایک فرضی یورپی خاتون ہیں، جو کسی دیومالا کا کردار بھی نہیں۔
ہم متفق ہیں آپ کی بات سے راحل بھائیجی، سوالات ۲۰ ہی ہونے چاہئیں ۔۔۔ ۱۵ بہت کم ہیں۔
راحل۔ہم متفق ہیں آپ کی بات سے راضل بھائی
خود کلامی کرنے والے بہت سیانے ہوتے ہیںخود کلامی: یہ کون سی ایسی "عنقا بیگم" ہیں جو دیومالائی بھی نہیں
جی کر دیا۔
میری طرف سے غالباََ یہ آخری سوال ہے
کیا اس تخیلاتی تانیثی کردار کی کسی انسانی رشتے سے نسبت ہے؟ جیسے ماں، نانی، دادی، وغیرہ؟
نہیںسوال 14: میری طرف سے غالباََ یہ آخری سوال ہے
کیا اس تخیلاتی تانیثی کردار کی کسی انسانی رشتے سے نسبت ہے؟ جیسے ماں، نانی، دادی، وغیرہ؟
فہد بھائی اس سوال کا جواب کیا دیا گیا؟سوال 14: کیا ان کا کوئی مجسمہ بھی ہے؟
معذرت۔
سول کے ساتھ نمبر دینے کی عرضی نہیں پہنچی آپ تک وقار بھائی؟
یہ سوال نمبر 16 ہے۱۵) کیا خاتون کا تعلق رومی تہذیب سے ہے؟
نہیں کوئی معتبر مجسمہ نہیں ہے۔سوال 14: کیا ان کا کوئی مجسمہ بھی ہے؟
نہیں۱۵) کیا خاتون کا تعلق رومی تہذیب سے ہے؟
آپ نے مجھے ہنسا دیا۔ چلیں ٹھیک ہے اس کا مطلب ہے کہ 'آفیشل' مجسمہ نہیں ہے۔نہیں کوئی معتبر مجسمہ نہیں ہے۔