عرفان سعید
محفلین
17۔ یونانی تہذیب سے تعلق؟
مطلب ٹوٹے پھوٹے مجسمے پر اس کا قیاس کیا گیا ہے۔آپ نے مجھے ہنسا دیا۔ چلیں ٹھیک ہے اس کا مطلب ہے کہ 'آفیشل' مجسمہ نہیں ہے۔
جی ہاں17۔ یونانی تہذیب سے تعلق؟
یوں پوچھتے ہیں سوال!
یہ رہا16 سوال ہو چکے ہیں۔ فہد بھائی آپ چاہئیں تو کوئی بڑا اشارہ دے سکتے ہیں
اشارہ: فلسفۂ محبت سے متعلق
نہیں18۔ کیا انہیں محبت کی دیوی کہا جاتا ہے؟
پہنچ گئے استاد19۔افلاطون کے فلسفۂ محبت کی بنیاد اس خاتون کے خیالات پر ہے؟
پلاٹونک لَو تو بغیر عورت کے ہوتا ہے ۔ شاید ۔19۔افلاطون کے فلسفۂ محبت کی بنیاد اس خاتون کے خیالات پر ہے؟
آج مان گئے آخرپہنچ گئے استاد
چھوئے بغیر، غالباََ۔پلاٹونک لَو تو بغیر عورت کے ہوتا ہے ۔ شاید ۔
Diotima of Mantineaپہنچ گئے استاد
چھونے سے تو تعلق نہیں البتہ عورت مرد کی کوئی تخصیص نہیں ۔ واللہ اعلمچھوئے بغیر، غالباََ۔
میں پلاٹونک لَو کو مسترد کرتا ہوں!پلاٹونک لَو تو بغیر عورت کے ہوتا ہے ۔ شاید ۔
اس کے بارے میں کچھ بتاؤ بھی تو بھئی !Diotima of Mantinea