محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
سوال زبردست رہا اور ہمارے شرکاء نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا
سب کے لیے شاباش اور ڈھیروں داد
سب کے لیے شاباش اور ڈھیروں داد
جواب علی گڑھ سے آئے گا۔اس کے بارے میں کچھ بتاؤ بھی تو بھئی !
مکالماتِ فلاطوں نہ لکھ سکی لیکنDiotima of Mantinea
کو اردو میں کیا کہتے ہیں اور ذکر کہاں ہے؟
افلاطونی محبت افلاطون کی کتاب سمپوزیم کا خیال ہے، Diotima کا کردار اسی کتاب میں ہے۔پلاٹونک لَو تو بغیر عورت کے ہوتا ہے ۔ شاید ۔
کل سے لے کر ابھی تین تین شخصیات بوجھی گئیں کسوٹی میں۔سوال زبردست رہا اور ہمارے شرکاء نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا
سب کے لیے شاباش اور ڈھیروں داد
اب تیار ہو جائیے اگلے محفلاتی سفر کے لئے جس کے لئے ابھی کچھ دیر میں انتظام کیا جانے والا ہے۔ذہنی آزمائش سے متعلق ایک عمدہ سوال تھا جس پر بالخصوص فہد اشرف اور عرفان سعید کو خراج تحسین۔ دیگر احباب کی کاوشوں اور گل یاسمین کی رننگ کمنٹری کی بھی ستائش کی جاتی ہے۔
دوبارہ کسوٹی کھیلنا ہوئی تو کیا اُس لڑی میں کھیلیں گے؟کل سے لے کر ابھی تین تین شخصیات بوجھی گئیں کسوٹی میں۔
یہ تجرباتی کسوٹی کامیاب رہی۔ چونکہ مقصد سالگرہ سے پہلے پہلے کچھ اور بھی تجرباتی پروگرام اس محفلاتی لیب میں زیرِ عمل لانے ہیں تو اس کے لئے ہم عبدلروؤف بھائی کے ساتھ مل کر ان کی سرپرستی میں ایک نئی لڑی کھولنے جا رہے ہیں۔ جس میں آپ سب کی شمولیت باعثِ مسرت رہے گی۔
اعلان ختم ہوا۔
نہیں بھائی اس کے لئے الگ لڑی لگا دی ہےدوبارہ کسوٹی کھیلنا ہوئی تو کیا اُس لڑی میں کھیلیں گے؟
کون سی؟نہیں بھائی اس کے لئے الگ لڑی لگا دی ہے
اس کا سایہکیا آپ کو معلوم ہے کہ ہر انسان میں ایک چیز ایسی ہے جو کالے رنگ کی ہوتی ہے
چاہے اُس انسان کا رنگ گورا ہی کیوں نا ہو
جواب