قیصرانی
لائبریرین
اگلی پہیلی؟بالکل درست!
میرے کورس کی کتاب ہے ۔ (ٹیلی ویژن براڈ کاسٹنگ) کل اس کا پیپر ہے اور میرے کام دیکھیے ذرا!
اگلی پہیلی؟بالکل درست!
میرے کورس کی کتاب ہے ۔ (ٹیلی ویژن براڈ کاسٹنگ) کل اس کا پیپر ہے اور میرے کام دیکھیے ذرا!
یہ تو کوئی ائیر فلٹر ٹائپ کی چیز لگ رہی ہےجی تو ہو جائے گیم شروع!
یہ تو کوئی ائیر فلٹر ٹائپ کی چیز لگ رہی ہے
کتاب کے صفحے ہیں۔ البتہ کون سی کتاب یا کاپی ہے، یہ کہنا مشکل ہے
بالکل درست!
میرے کورس کی کتاب ہے ۔ (ٹیلی ویژن براڈ کاسٹنگ) کل اس کا پیپر ہے اور میرے کام دیکھیے ذرا!
یہ ایک چاکلیٹ ہے جو بچوں کے لئے سخت منع ہےوہ کیا ہوتا /ہوتی ہے؟
یہ ستون تو نہیں؟جی تو ہو جائے گیم شروع!
ٹھیک ہے ۔ پھر ایسا کیجیے جو مخفل میں سب سے بڑی عمر کے ہیں انہیں ٹیگ کر دیجیے۔یہ ایک چاکلیٹ ہے جو بچوں کے لئے سخت منع ہے
شکر ہے کہ اعلیٰ نسل کے گھوڑے یا اس سے بھی کہیں زیادہ چٹ پٹا، اعلٰی نسل کے گدھے یا کتے نہیں دکھائے جا رہے تھےاسی کتاب سے کچھ چٹ پٹا۔
میں ہوں نا 125 سال کا بڈھا تو مجھے ہی دلوا دیجےٹھیک ہے ۔ پھر ایسا کیجیے جو مخفل میں سب سے بڑی عمر کے ہیں انہیں ٹیگ کر دیجیے۔
ویسے اس کتاب کا انداز بتا رہا ہے کہ یہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کتاب ہےاسی کتاب سے کچھ چٹ پٹا۔
مان گئے استاد!ویسے اس کتاب کا انداز بتا رہا ہے کہ یہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کتاب ہے
125 کے ساتھ آپ ق م" قبل مسیح" لکھنا بھول گے۔میں ہوں نا 125 سال کا بڈھا تو مجھے ہی دلوا دیجے
یہ ستون تو نہیں؟
درس و تدریس سے بھی وابستہ رہ چکا ہوں کسی زمانے میںمان گئے استاد!
اتنا درست اندازہ کیسے لگایا آپ نے؟
کچھ بچے دعاؤں کے زور پر بھی پاس ہو جاتے ہیں۔ سو آپ کے لیے دعا کر دیتے ہیں۔بالکل درست!
میرے کورس کی کتاب ہے ۔ (ٹیلی ویژن براڈ کاسٹنگ) کل اس کا پیپر ہے اور میرے کام دیکھیے ذرا!
"وسول " کیا چیز ہے؟بھائی یہ وسول کمیونیکیشن کے پیپر کی تیاری ہے کیا
درس و تدریس سے بھی وابستہ رہ چکا ہوں کسی زمانے میں
ویسے سرپرائز ختم کر دوں، میں بھی اسی یونیورسٹی کا مرہونِ منت ہوں