جلدی سے بتا دیجئے کہ یہ کل کتنے مربعے (Squares) ہیں:?::?:
افلاطون محفلین نومبر 30، 2012 #5 نیلم نے کہا: اوکے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے 26 کس طرح بنا دیےِ؟؟
نیلم محفلین نومبر 30، 2012 #6 افلاطون نے کہا: ویسے 26 کس طرح بنا دیےِ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گن کے
افلاطون محفلین نومبر 30، 2012 #8 نیلم نے کہا: گن کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گن کے نہ تو 26 بنتے ہیں اور نہ ہی 28
افلاطون محفلین دسمبر 1، 2012 #20 شمشاد نے کہا: افلاطون اب صحیح جواب بتا ہی دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمشاد بھائی 40 ہی بنتے ہیں۔ بڑے فریم میں 16 ایک والے، 9 دو والے، 4 تین والے اور ایک سب سے بڑا، پھر چھوٹے دونوں ڈبے پانچ پانچ۔
شمشاد نے کہا: افلاطون اب صحیح جواب بتا ہی دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمشاد بھائی 40 ہی بنتے ہیں۔ بڑے فریم میں 16 ایک والے، 9 دو والے، 4 تین والے اور ایک سب سے بڑا، پھر چھوٹے دونوں ڈبے پانچ پانچ۔