بوسہ لینے کو ترستی ماں

الف نظامی

لائبریرین
9br21.gif

9br21d.gif
 

بدتمیز

محفلین
بہتر نہ ہوگا کہ آپ ایک تھریڈ میں‌ یہ سب پوسٹ کریں اس سے پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہو گی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
بہتر نہ ہوگا کہ آپ ایک تھریڈ میں‌ یہ سب پوسٹ کریں اس سے پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہو گی۔
اگر موضوع ایک ہو ، تو میں عموما ایک دھاگے میں پوسٹ کرتا ہوں۔
جو کچھ اس دھاگے میں پوسٹ کیا گیا ہے، اس کے بارے میں بھی کچھ ارشاد ہو۔
 

بدتمیز

محفلین
ذہن کو جھنجھوڑنے کے لیے ضروری ہے کہ یہ سب ایک تھریڈ میں ہو۔
متحد چیزیں زیادہ طاقتور ہوتی ہیں۔ الگ الگ کسی پر اثر نہیں کرتیں۔
اس پر کیا عرض کرنا ہمارے پیارے صدر نے ابھی کچھ کہا تھا اور دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا تھا کہ صدر کے بیان کو تروڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ اس کے بعد کسی کے کچھ کہنے ہمت رہ جاتی ہے؟ صدر صاحب کے 4 سال رہ گئے ہیں پھر شاید جان چھوٹے تو کچھ دماغ سوچنے کے قابل ہو۔
 

الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
ذہن کو جھنجھوڑنے کے لیے ضروری ہے کہ یہ سب ایک تھریڈ میں ہو۔
متحد چیزیں زیادہ طاقتور ہوتی ہیں۔ الگ الگ کسی پر اثر نہیں کرتیں۔
بجا فرمایا اتحاد سے ہی طاقت ہے۔ نوجوان نسل کے ذہن خوابیدہ کیوں ہیں؟ زندہ قوموں کے نوجوانوں کو حالات پر گہری نظر رکھنی چاہیے ، بلکہ حالات کو ان کی ابروِ چشم کے محتاج ہونا چاہیے۔
 
Top