اقتباسات بولتی دیواریں

جینا ہے چوہدری صاحب پر مست ماحول میں جینے دو
پروفیسر گلگلے کا ایڈریس آپ تک پہنچ جائے گا۔ لیکن۔۔۔۔
کسی ہمراہی سے کھانے پینے کی کوئی چیز لے کر نہ کھائیں اور اپنے سامان کی خود حفاظت کریں ادارہ ہذا کسی بھی نقصان کا ذمہ دار نہیں ہو گا
:cool2::cool2::cool2:
 
پروفیسر گلگلے کا ایڈریس آپ تک پہنچ جائے گا۔ لیکن۔۔۔۔
کسی ہمراہی سے کھانے پینے کی کوئی چیز لے کر نہ کھائیں اور اپنے سامان کی خود حفاظت کریں ادارہ ہذا کسی بھی نقصان کا ذمہ دار نہیں ہو گا
ارے جب سینے کے اندر سے دل ہی چوری ہو گیا تو باقی سامان کی کس کو فکر لاحق ہے
 
loneliness4ever

محفلین
بہت خوب جناب اور یہ " دیوار " پڑھ کے فوراَ ہی محسن نقوی صاحب کا شعر یاد آگیا

قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ
اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ
 
loneliness4ever

محفلین
یاد دلایے گا یہ کون سا اشتہار تھا ۔۔۔
پھر نیا زمانہ آیا اور اپنے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لایا ۔۔۔ اس میں زیادہ ۔۔۔دادی جی کے پان دان سے ۔۔۔۔
ایسے ہی کچھ تھا نہ ؟

جی جی پھر نیا زمانہ آیا اپنے ساتھ گو گو لایا ۔۔ گو گو پان مصالحے کی کیا بات ۔۔ کچھ کچھ ایسا تھا
مگر یہ بات ہے تب کی جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے
 
جی جی پھر نیا زمانہ آیا اپنے ساتھ گو گو لایا ۔۔ گو گو پان مصالحے کی کیا بات ۔۔ کچھ کچھ ایسا تھا
مگر یہ بات ہے تب کی جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے
دادی جی کے پاندان سے کھاتے تھے ہم پان
پھر نیا زمانہ آیا اپنے ساتھ گو گو لایا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زعفران تل اس میں زیادہ
گو گو پان مصالے کی کیا بات

ایک مصرع یاد نہیں ارہا کیا تھا
 
Top