عین عین
لائبریرین
بولو کس کے ساتھ ہو؟؟؟
انقلابی فکر کے شاعر محمد عثمان جامعی کی تازہ نظم
اک طرف ستم نواز
مکر، جھوٹ، ساز باز
سازشی، فریب ساز
ظلمتوں کے فخروناز
زاغ، مار اور باز
سب سیاہی کے محاذ
ملت ملک ریاض
اور دوسری طرف
حق پہ، سچ پہ اعتبار
ہر ستم زدہ کا یار
جیشِ حق کا شہسوار
جابروں کو ناگوار
زور آوروں پہ بار
اس زمین کا وقار
عدلیہ کا افتخار
بولو کس کے ساتھ ہو؟؟؟
انقلابی فکر کے شاعر محمد عثمان جامعی کی تازہ نظم
اک طرف ستم نواز
مکر، جھوٹ، ساز باز
سازشی، فریب ساز
ظلمتوں کے فخروناز
زاغ، مار اور باز
سب سیاہی کے محاذ
ملت ملک ریاض
اور دوسری طرف
حق پہ، سچ پہ اعتبار
ہر ستم زدہ کا یار
جیشِ حق کا شہسوار
جابروں کو ناگوار
زور آوروں پہ بار
اس زمین کا وقار
عدلیہ کا افتخار
بولو کس کے ساتھ ہو؟؟؟