دوست
محفلین
جناب آپ مورخہ 28 اگست سوموار سے دوبارہ بولین الجبرا کے اسباق لینا شروع کرتا ہوں۔ کتاب میں نے مہیا کر لی تھی۔ آدھے سے کچھ زیادہ ہی باب پڑھ چکا ہوں۔ مسئلہ ہورہا ہے بولین فنکشنز کی حل کرنے کے سلسلے میں۔
دو طریقے ہیں ایک تو قوانین استعمال کرکے دوسرا کے میپ ہے ۔ قوانین تو بندہ رٹ لیتا ہے دوسرے جیسی شرط ہو اس کے مطابق ایک ہی سوال میں دو تین طریقے بھی ہوسکتے ہیں حل کرنے کے بذریعہ قوانین۔ اب بات ہے کے میپ کی یہ آسان بھی ہے اور زیادہ مستعمل بھی بمطابق کتاب والے کے۔
اس میں تو چیزیں ہیں ایک تو وہ لِٹرلز ہیں۔ پھر minterms اور maxterms ہیں۔ان کی وضاحت کردیں۔ سمجھ کچھ نہ کچھ آگئی ہے لیکن ان کی ترتیب خصوصًا تین متغیرات کے لیے نہیں سمجھ سکا۔
مزید کے میپ میں فنکشن کو کس طرح لکھ کر حل کرتے ہیں۔ تین مراحل ہیں لیکن پہلے کے بعد سمجھ نہیں آتا کیا کرتا جارہا ہے۔