تعبیر
محفلین
بالکل بھی نہیں، آپ کے لئے میدان کھلا ہے ۔
پلیز پلیز ائیں کہ مجھے تصاویر پوسٹ کرنا ہی نہیں بلکہ کمنٹس دینا بھی اچھا لگتا ہے
بالکل بھی نہیں، آپ کے لئے میدان کھلا ہے ۔
اب کیوں میں تو چلی ہی جاؤں ہو سکتا ہے پر اپ کہاںجاؤ گے وہاںبھی تہ نظر نہیں ایئں تھیںتصویریں
پلیز پلیز ائیں کہ مجھے تصاویر پوسٹ کرنا ہی نہیں بلکہ کمنٹس دینا بھی اچھا لگتا ہے
ہر انسان کی اپنی پسند نا پسند ہوتی ہےمیری ناپسندیدہ شخصیت ہیں احمد نژاد
یہ کب کی تصویر ہے ؟؟؟
اس طرح کی کئی تصاویر یہاں کئی مہینے پہلے بھی پوسٹ کی گئی تھیں ۔
میری ناپسندیدہ شخصیت ہیں احمد نژاد
زین، آپکے کہنے پر میں نے غور سے تاریخ دیکھی ہے تو یہ تصویر پچھلے رمضان کی ہے جب 4 ستمبر 2008 کو یہ بولیوین صدر ایران کے دورے پر آئے تھے۔ آپ کو یاد ہو گا کہ یہ وہی بولیوین صدر ہیں جنہوں نے غزہ کے حالیہ مسئلے پر اسرائیل کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا تھا اور اسرائیل سے تعلقات منقطع کر لیے تھے۔یہ کب کی تصویر ہے ؟؟؟
اس طرح کی کئی تصاویر یہاں کئی مہینے پہلے بھی پوسٹ کی گئی تھیں ۔
میری ناپسندیدہ شخصیت ہیں احمد نژاد
بے چارے بولیوین صدر۔
آپ لوگوں کو شاید یہ اندازہ نہ ہو، مگر یورپین اقوام کے لیے میز کرسی کے بغیر زمین پر بیٹھنا بہت مشکل کام ہے۔ یہ کام صرف وہی یورپین کر پاتے ہیں جن کے دلوں میں دوسرے کلچرز کے لیے بہت جگہ ہوتی ہے۔
ویسے لگتا ہے کہ یہ بولیوین صدر کو افطاری دی جا رہی ہے۔
زین، آپکے کہنے پر میں نے غور سے تاریخ دیکھی ہے تو یہ تصویر پچھلے رمضان کی ہے جب 4 ستمبر 2008 کو یہ بولیوین صدر ایران کے دورے پر آئے تھے۔