غازی عثمان
محفلین
از پروفیسر عنایت علی خان
جی غازی صاحب۔ میں جانتا ہوں انھیں، یہی "پروفیسر عنایت علی خان ٹونکی" ہیں۔ آپ راجستھان (ہندوستان) کی ریاست ٹونک میں پیدا ہوئے تھے اور اسی نسبت سے "ٹونکی" کہلاتے ہیں۔ سندھ یونیورسٹی جامشورو کے پڑھے ہوئے ہیں اور حیدر آباد کے سرکاری کالجوں میں بطور معلم اردو پڑھاتے رہے ہیں، اب تو یقیناً ریٹائر ہو گئے ہوں گے۔ گورنمنٹ کالج کالی موری میں ان سے ملاقات بھی رہی ہے۔یہ عنایت علی خان ٹونکی نہیں حیدرآباد کے پروفیسر عنایت علی خان ہیں