بونیر کا انتظام افغان تاجکوں کے ہاتھ میں۔

گرائیں

محفلین
http://thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=21670

Let the whole Pakistan know that we have been invaded by the Afghan Tajiks who have come from the other side of the border. They are not the local Taliban the media has wrongly reported,î said an elderly man who, along with his wife and son, fled to Islamabad after his house was occupied and his marble factory was taken over.

These Afghan Tajiks are said to be using interpreters to communicate with the local Pakhtoons as they do not understand Pashtu. The families, who have escaped from Buner and its adjoining areas to save their lives, told The News that the Tajiks were looting and plundering their assets and properties. “They are occupying our businesses and destroying our homes,” the man said.

باقی بات پھر کبھی، مجھے دیر ہو رہی ہے، مگر اے لوگو! ہوش کے ناخن لو، ہم کیا کر رہے ہیں، کہاں جا رہے ہیں؟
 

گرائیں

محفلین
آج سماء ٹی وی پر مجھے حیرت ہوئی جب میاں افتخار حسین ، صوبائی وزیر نے کہا ۔

سب سےپہلے تو میں مولانا صوفی محمد کا مشکور ہوں کہ انھوں نے ہماری در۔۔ ہماری بات چیت کے بعد سوات میں امن کا اعلان کیا اور کہا کہ نفاذ شریعت کے بعد طالبان اسلحہ ڈال دیں گے۔۔​

میرا خیال ہے، موصوف کہنا چاہتے تھے کہ مولانا صوفی محمد نے ہماری درخواست خندہ پیشانی سے قبول کی۔۔ ہاہاہا
 

arifkarim

معطل
سب سےپہلے تو میں مولانا صوفی محمد کا مشکور ہوں کہ انھوں نے ہماری در۔۔ ہماری بات چیت کے بعد سوات میں امن کا اعلان کیا اور کہا کہ نفاذ شریعت کے بعد طالبان اسلحہ ڈال دیں گے۔۔

ہاں اور اس دوران مزیداسلحہ کی کھیپ امریکہ سے منگوا کر اس پر ہاتھ بھی صاف کر لیں گے!
 
Top