مگر ہماری نظر تو کتب پر ہے ۔۔ معلوم نہیں کہ اتنوں میں "سرگزشت" بھی ہے کہ نہیں ۔۔
وسلام
مخمصے میں ہوں کہ کہنا کیا چاہتی ہیں ۔۔نہیں، سرگزشت نہیں ہے ان میں ، صرف پاکیزہ اور شعاع ہیں۔
شیلف پر نظر ہوتی تو وہ ملنے کا چانس بھی تھا۔
خانوں کے آپسی فاصلے پر بھی غور کریں ۔۔ باہر موجود شیلف میں سے درمیانی تختے نکالے گئے ہیں ۔۔مجھے تو یہ تصویر یں اصلی نہیں لگ رہیں دونوں ریک کے خانوں کی تعداد مختلف ہے
تمام زاویوں پر غور کر کے ہی کچھ فرمانے کی جسارت کی تھیمخمصے میں ہوں کہ کہنا کیا چاہتی ہیں ۔۔
خانوں کے آپسی فاصلے پر بھی غور کریں ۔۔ باہر موجود شیلف میں سے درمیانی تختے نکالے گئے ہیں ۔۔
وسلام
تمام زاویوں پر غور کر کے ہی کچھ فرمانے کی جسارت کی تھی
معلوم تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تو یہ تصویر یں اصلی نہیں لگ رہیں دونوں ریک کے خانوں کی تعداد مختلف ہے
غور کے بعد سوال کچھ یوں ہونا چاہیے تھا
"دوسری تصویر میں موجود شیلف میں خانے کم ہیں ، تختے غائب ہیں کیا یہ دونوں تصویریں ایک ہی شیلف کی ہیں"
وسلام
کیا لندن میں ابھی تک گھاس سبز ہے؟