ویڈیو ٹیوٹوریل بوٹیبل یو ایس بی بنانے کا طریقہ۔۔

علی خان

محفلین
تمام دوستوں کو میرا سلام ..

آج میں آپ لوگوں کو یو ایس بی کو بوٹیبل کرنے کا طریقہ سکھا رہا ہوں، اُمید ہے، کہ یہ ویڈیو آپ لوگوں کو پسند آئے گی. اپکی آرا کا انتظار رہے گا.
وسلام.

اور اس ویڈیو میں آپ ونڈوز 7 کی امیج یو اس بی میں ڈال سکتے ہیں اور پھر با آسانی اس سے اپنی سسٹم میں ونڈوز 7 انسٹال کر سکتے ہیں۔
 
سید محمد

محفلین
بہت خوب اشفاق علی مجھے پسند آیا
السلام علیکم میں یہاں اس سائٹ پر نیا یوزر ہوں براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں
کیوں اللہ تعالی فرماتا ہے کے تم ایک دوسروں کو نصیحت کرتے رہوں کیوں کے یہ ایمان والوں کو نفع پہنچاتا ہے
 
سید صاحب۔ میں بھی یہاں پر نیا ہوں، اور میرے خیال سے میرے پوسٹیں آپ سے کم ہی ہیں۔ بہرحال میں اپنی سی پوری کوشش کروںگا۔ اگر اپکا کوئی بھی سوال ہوں۔ تو آپ یہاں پوچھ سکتے ہیں۔
 
محمدعمر

محفلین
مجھےونڈوز98کی بوٹ ایبل سی ڈی بنانی ہےمیرے پاس تمام فائلز موجود ہیں۔ کیا اس ٹیوٹوریل کو استعمال کر کے 98کی بوٹ ایبل سی ڈی بنانا ممکن ہے؟
 
تمام دوستوں کو سلام عرض ہے امید ہےسب خیریت سے ہوںگے
اس سلسلے میںایک بات عرض ہے کہ میں نے اس سوفٹ وئیر کی مدد سے اپنی پین ڈرایو کو بوٹ ایبل بنانےکے بعدجب اپنے لیپ ٹاپ کوبوٹ کرایا تو بوٹ تو ہوگیا اور انسٹالنگ بھی ہوئی لیکن جب سسٹم ری اسٹارٹ ہوتا ہے تو یہ پھر نئے سرے سے انسٹالنگ شروع کردیتا ہےپھر میں نےاسکے لئے ایک تدبیر اختیار کی سسٹم ری اسٹارٹ ہوتے وقت اپنی یو ایس بی
سسٹم سے الگ کرلی اور ری سٹارٹ ہونے کے فورابعد پھر سسٹم سے یو ایس بی کو کنکٹ کردیا یہ کام بار بار کرنا بڑتاہے ونڈو تو انسٹال ہوجاتی لیکن ایسا کرنے سےاسکی کچھ فائلیں مس ہوجاتی ہیں اور ونڈ صحیح کام نہیں کرتی اسکا کوئی حل ہوتو بتائیں حکیم عرفان الٰہی فاروقی
 
dxbgraphics

سسٹم کا فرسٹ بوٹ ڈیوائس ڈرائیو c: کو کر لیں۔پھر یو ایس بی نکالنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
 
شکریہ جزاکاللہ بھائی دراصل ایک بات یہ بھی ہے کہ میں اپنے لیپ ٹاپ پر دو ونڈو استعمال کرتا ہو سی ونڈو ایکسپی ہے اور ڈی میں وندو 7 تو شاید اس وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو اگر اسکا کوئی حل ہو تو ضرور بتائیں
 
Top