بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ سوٹوں سے مجھے یاد آیا کدھر ہیں وہ سارے سوٹ ، :confused: جو آپ مجھے اتنے دنوں سے دیکھانا چاہ رہی تھیں ۔؟


بوچھی ، مجھے یہی خیال آ رہا تھا کہ میں سُستی میں رہوں گی اور آپ کو یاد آجائے گا اور میری سُستی :blush:

تصویریں کچھ کی بنا لی تھیں اب آپ کا دیکھنا باقی رہ گیا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
:)

او گاڈ ، بوچھی کیا کہہ رہی ہیں ۔ ۔ ۔ دس دن پہلے ۔ ۔ ۔ افف :) مجھ سے تو دوسرے وقت بھی نہیں کھایا جاتا اور آپ اتنے دن پہلے کا کہہ دیا :cry: بریانی بنے گھر میں اور بچ جائے ، ہو ہی نہیں سکتا کہ سب کی فیورٹ ہے :) :)





جست کڈِنگ شگفتہ :music: ، آپ تو ایکدم عزیز امین ص کے جیسے فورا سنجیدہ نا ہوا کریں نا جانتی تو ہیں میری شرارتی رگ کو :music:
آپ بھی تو مجھے ڈاکٹر کے پاس بھیج کر ۔ ۔پیچھے سے ساری بریانی ڈکار رہی تھیں سو میں نے بھی سارہ کے کان میں دس دن باسی بریانی کی بات ڈال دی :music:
اب کھا کر تو دیکھے آپکے ساتھ :laugh: اور میرے اور فرحت کے بغیر ۔ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
اللہ تعالٰی آپ کو صحت دیں‌باجو۔ اپنا خیال رکھا کریں نا




آپ کدھر ہیں ،، اب آ بھی جائیے ۔۔ میں کرنے کو تھی فون یا تیکیسٹ مگر سچی سے یاد نہیں رہا :(

اللہ تعالٰی آپ کو بھی صحت دے چھوٹے بھا ، آپ بھی اپنا خیال رکھئیے ۔
:cool:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی اگر آج آپ ابھی آنلائں ہوں یعنی ایک گھنٹے تک تو مجھے بیل کر دیں ابھی بہت نیند آ رہی ہے اگر سوگئی تو کل صبح تک اٹھنا مشکل ہو جائے گا :(

اگر ایک گھنٹے بعد آنلائن ہوں تو پھر رہنے دیں


:grin1:

آپکو نیند ۔ ۔۔ بجاتی ہوں میں آپکا الارم ،، ، ،:music:
 

تیشہ

محفلین
copyofdscf3340.jpg



اسکے ساتھ ہی میرا اپڈیٹ ختم شد ہوا :music:

باقی کا واپس آکر دیتی ہوں ، تب تک آپ انتظار کریں :music:
:hatoff:



:( :(

میری بہن ، ،۔۔ سورہی ہوگی اسوقت گھوڑے بیچ کر پاکستان میں :( ،،
 
Top