ماوراء نے کہا:مبارک ہو پھپھو۔۔۔
شکریہ ، موتی چور کے لڈو
چلو تم بھی کیا یاد کرو گی یہ کھاؤ ۔
ماوراء نے کہا:مبارک ہو پھپھو۔۔۔
ضبط نے کہا:مبارک + مٹھائی۔
وہ ایسی چیزیں کم ہی پسند کرتی ہیں۔ لیکن آفر کر دیا ہے انہیں بھیبوچھی نے کہا:ان رس گلوں میں سے آدھے بھابھو کے بھی ہیں انکو بھی دینے کھلانے ہیں ۔ اکیلے نہ کھائیے گا ۔
ماوراء نے کہا:یہ رس گلے تو مجھے انڈے لگ رہے ہیں۔
میں نے تو اصلی والے لڈو کھانے ہیں۔
قیصرانی نے کہا:وہ ایسی چیزیں کم ہی پسند کرتی ہیں۔ لیکن آفر کر دیا ہے انہیں بھیبوچھی نے کہا:ان رس گلوں میں سے آدھے بھابھو کے بھی ہیں انکو بھی دینے کھلانے ہیں ۔ اکیلے نہ کھائیے گا ۔
تفسیر نے کہا:گوچی پھوپھو جی ۔ مبارک ہو
چاہئے آپ دادی اماں بن جائیں میں تو ننھی منی کے نام سے بلاؤں گا۔
ننھی مننی ۔ موتی چور کے لڈو
<table border="0" cellspacing="4">
<tr><td align="center" colspan="2"></td></tr><tr><td></td><td></td></tr></table>
شمشاد نے کہا:میرے پاس تو آپ کا ایڈریس نہیں ہے، آپ کے پاس تو میرا ایڈریس ہے ناں تو تصویروں والی مٹھائی کا میں کیا کروں؟
بھتیجی کی بہت بہت مبارک ہو۔
لگتا ہے مریڑ حسن چوک سے جا کر خود ہی کھانی پڑے گی۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:یہ رس گلے تو مجھے انڈے لگ رہے ہیں۔
میں نے تو اصلی والے لڈو کھانے ہیں۔
تم نے کھانے ہیں کہ کھیلنے ہیں ۔؟
ویسے سچی مجی کھانے ہیں تو یہاں آجاؤ میں کھلا دوں گی ۔ سچی سے ۔
شمشاد نے کہا:میرے پاس تو آپ کا ایڈریس نہیں ہے، آپ کے پاس تو میرا ایڈریس ہے ناں تو تصویروں والی مٹھائی کا میں کیا کروں؟
بھتیجی کی بہت بہت مبارک ہو۔
لگتا ہے مریڑ حسن چوک سے جا کر خود ہی کھانی پڑے گی۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:یہ رس گلے تو مجھے انڈے لگ رہے ہیں۔ :ہہ
تم نے کھانے ہیں کہ کھیلنے ہیں ۔؟
ویسے سچی مجی کھانے ہیں تو یہاں آجاؤ میں کھلا دوں گی ۔ سچی سے ۔
انڈوں سے کون کھیلتا ہے۔
aww۔۔ پہلے بتاتیں۔۔ ابو پچھلے ہفتے لندن گئے ہوئے تھے۔ واپس پر آپ سے موتی چور کے لڈو ہی لے آتے۔ لیکن اب کیا فائدہ۔۔۔
ابو کے لندن آنے کا مجھے کیا فائدہ۔؟ کونسا تم انکے ساتھ تھی۔؟
ویسے ابو کاہے لندن آئے ۔؟ کوئی خاص کام تھا یا پھرکام سے ،
بوچھی نے کہا:میں موتی چور کے لڈو تو منگوا لیتی نا۔ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:یہ رس گلے تو مجھے انڈے لگ رہے ہیں۔ :ہہ
تم نے کھانے ہیں کہ کھیلنے ہیں ۔؟
ویسے سچی مجی کھانے ہیں تو یہاں آجاؤ میں کھلا دوں گی ۔ سچی سے ۔
انڈوں سے کون کھیلتا ہے۔
aww۔۔ پہلے بتاتیں۔۔ ابو پچھلے ہفتے لندن گئے ہوئے تھے۔ واپس پر آپ سے موتی چور کے لڈو ہی لے آتے۔ لیکن اب کیا فائدہ۔۔۔
ابو کے لندن آنے کا مجھے کیا فائدہ۔؟ کونسا تم انکے ساتھ تھی۔؟
ویسے ابو کاہے لندن آئے ۔؟ کوئی خاص کام تھا یا پھرکام سے ،
ان کے سارے کام ہی خاص ہوتے ہیں۔ خاص الخاص۔
قیصرانی نے کہا:باجو کی بھانجی پیدا ہوئی ہیںfarzooq ahmed نے کہا:مبارک ہوں پتا نہیں کس بات کی
:x
بہت بہت مبارکباد ہو باجو
شمشاد نے کہا:آپ آدھی رات کے بعد اسی لیے بیٹھی ہوئی ہیں کہ چھوٹے بھیا کو بھانجی اور بھتیجی کا فرق بتا سکیں۔
زکریا نے کہا:مبارک ہو بھتیجی کی شازی۔
تو یہاں تو دن چڑھا ہوا تھا ناں، تو آج صبح صبح جانا بھی تھا تو سوچا کہ ادھر کا ہی چکر لگا جاؤں۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:آپ آدھی رات کے بعد اسی لیے بیٹھی ہوئی ہیں کہ چھوٹے بھیا کو بھانجی اور بھتیجی کا فرق بتا سکیں۔
جناب آدھی رات کب تھی ۔ میں تو اسوقت پڑھ رہی تھی کہ اسائنمٹ سر پر ہیں میرے ۔
پر جب میں آئی تو آپ صبح صبح سویرے سویرے اسوقت کیا کر رہے تھے ۔ بندہ نہ بندے کی ذات بھائیں بھائیں تھی محفل پر آپ موجود تھے
درست باجو، معذرتبوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا بھانجی نہیں ۔ بھتیجی آئیں ہیں
بھانجی تو بہن کی بیٹی ہوئی نا اور تب تو میں
خالہ لگی ۔
مگر چوں کی بھتیجی ہیں تو میں پھپھو بنی ۔