ذکر تم کرتے ہو چھوٹے بھائی
اور مجھکو کہتے ہو روٹھے بھائی
تم ہی بتلاؤ قصور ہے کس کا
بات شمشاد نے ہی پہلے بڑھائی
چلو مان لیا ضبط نے جلدی کی
ماوراء نے بھی خوب پھرتی دکھائی
ننھی منی کو کیا سوجی اب حلوائی
آپ نے میری مٹھائی بھی نہ کھائی
بیٹھا محفل میں تفسیر ان کی بہت
آج تلک اس کی باری نہیں آئی
thDancing_Doll
باجو اب دو ممتاز ہوگئے محفل پہ۔ آپ اور میں
بہت بہت مبارک ہو۔
اس کی تشریح تو کریں تفسیر ۔۔
ممتاز بھائی (ضبط)اور ممتاز بہن (باجو )دونوں کو بہت بہت مبارک
ہاں نہ باجو مجھے پتا تھا مٹھائی کے بنا مبارک ہضم نہیں ہوتی آپ کو ۔۔۔:tounge:۔۔۔ اس لئے پہلے ہی لے آئی ۔۔
کتنی سمجھنے لگ گئی ہو مجھے ۔میں نے سچ میں مٹھائی ہی مانگنی تھی ۔ اچھا کیا پہلے ہی لے آئی ہو ،
شکریہ ، ۔۔
شکریہ ، ۔۔ ہاں مگر مجھے ممتاز نام پسند نہیں اسکو سنکر مجھے پاکستانی فلمی ہیروئن پرانی ُ ممتاز یاد آجاتی ہے جو سلطان راہی کے ساتھ آیا کرتی تھی ۔ ۔
شکریہ ، ۔۔ ہاں مگر مجھے ممتاز نام پسند نہیں اسکو سنکر مجھے پاکستانی فلمی ہیروئن پرانی ُ ممتاز یاد آجاتی ہے جو سلطان راہی کے ساتھ آیا کرتی تھی ۔ ۔
بڑے بھیا کی عادت مذاق کی ہے ۔ سیئریس مت لیا کرو ، ۔
بہت مبارک ہو شاذیہ کہ اب ممتاز بیگم بھی ہو گئیں!!
کل میرا انتر نیٹ غائب تھا، اب آج دیکھ رہا ہوں تو لیٹ ہو گیا مبارک باد دینے میں۔
نہیں۔۔ نہیں مجھے مٹھائی نہیں چاہئے
بہت بہت مبارک ہو "ممتاز" کا عہدہ۔
چلیں اب پوری اردو محفل کو مٹھائی کھلائیں ایک اس بات کی کہ "ممتاز" کا عہدہ ملا اور دوسری اس بات کی کہ رضوان نے اپ کے یہ دھاگہ کھولا۔
ہندوستانی ممتاز کیوں یاد نہیں آتی اور ہاں ایک ملکہ بھی تو تھی ممتاز بیگم جو تاج محل میں دفن ہے۔
ہاں نہ باجو مجھے پتا تھا مٹھائی کے بنا مبارک ہضم نہیں ہوتی آپ کو ۔۔۔:tounge:۔۔۔ اس لئے پہلے ہی لے آئی ۔۔
اب تو سلطان راہی بھی نہیں رہے اور شاید ممتاز بیگم بھی۔ آپ کوئی اور نام تجویز کر دیں۔
ممتاز بیگم تاج محل والی کو میں نے دیکھا نہیں ہے ناں اپنی موٹی موٹی انجمن ۔ ممتاز کو تو میں دیکھ چکی ہوں نا سلطان راہی کے ساتھ کھیتوں میں ناچتے اور کھیتوں بچارے کا ستیاناس کرتے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ناں پنچابی فلموں میں ، ۔۔ تو مجھے یہی ممتاز یاد آتی ہے ۔
نہیں رہے ۔۔۔ مگر انکی پرانی فلمیں تو ابھی بھی ہر ویک اینڈ پر لگائی ہوتی ہے پرائم ٹی وی والوں نے ۔