بوچھی کا پیغام

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم نبیل بھائی، زکریا بھائی، اپگریڈ سے پہلے محفل کے پوسٹ پیج پر جو کیبورڈ موجود تھا کیا وہ دوبارہ شامل ہو سکتا ہے یہاں ؟ بوچھی نے یہ پیغام بطور ریمائنڈر پوسٹ کر نے کے لئے کہا ہے کہ اپگریڈ سے پہلے پوسٹ پیج پرجو کیبورڈ موجود تھا وہ محفل پر اسی کیبورڈ کے ذریعے پوسٹ کر رہی تھیں اور اب اس کے بغیر نہیں لکھا جا رہا ۔ بوچھی پہلے ہی کیبورڈ کے لئے مطلع کر چکی ہیں اور یہ پیغام ریمائنڈر کے طور پر الگ سے پوسٹ کرنے کو کہا ہے تاکہ جلد از جلد دوبارہ محفل پر پوسٹ کر سکیں۔ شکریہ
 
جیہ

لائبریرین
خدا کرے کہ کی کی بورڈ مسئلہ جلد حل ہو اور باجو کو جلد از جلد ہم دیکھ سکیں
 
نبیل

تکنیکی معاون
اوہو، تو بوچھی اس وجہ سے پوسٹ نہیں کر رہیں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ آج ہی آن سکرین کی بورڈ کو شامل کر دوں۔
 
F@rzana

محفلین

ہائے شازی، سچ مچ لگتا ہے کہ آپ نے نیا جنم لیا ہے اور غوں غاں کر رہی ہیں " جیسا کہ شمشاد بھائی نے کسی دھاگے پر لکھا تھا"

پلیز نبیل یا زیک جلدی سے بوچھی کی مشکل حل کیجئے کیونہ وہ بھی "ماہی بے آب" بنی ہوئی ہے۔

مجھے حمزہ کا استعمال بھی بتا دیجئے پلیز۔
 
F@rzana

محفلین
توجہ کے لیئے بہت شکریہ عمار ضیاء خان

یہ والی "ء" تو لکھی جارہی ہے لیکن وہ جو الفاظ کے اوپر لکھتے ہیں وہ نہیں ہورہا مندرجہ ذیل لفظ میں جس طرح اس کا استعمال ہونا چاہیئے وہ نہیں ہورہا۔۔۔۔:

" ماہی بے آب"
 
امن ایمان

محفلین
شازی باجو۔۔۔۔مجھے آپ کے ٹائپ کیے میسج کو دیکھ کر بہت افسوس ہوا ہے۔۔میں سمجھی تھی کہ صرف اک میں ہی مظلوم ہوں لیکن آپ پر تو مجھ سے زیادہ ظلم ہوا ہے :d۔۔۔ویسے شکر ہے کہ میرا ٹائپنگ پرابلم ٹھیک ہوگیا۔۔۔میں نے اب ایڈوانس ایڈیٹر سیٹ کیا ہے۔۔پہلے پتہ نہیں کون سا تھا۔۔وزی گزی یا پتہ نہیں ۔۔مجھے نام بھول گیا ہے۔۔لیکن اب جو بھی ممبر یہاں آئیں ۔۔۔سب سے پہلے ایڈیٹر سیٹنگ ضرور کریں۔۔۔کیونکہ ٹھیک نہ ہونے کی صورت میں یہ آپ کو رونے پر مجبور کردے گا۔ :d

بشکریہ
امن
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ کو پتہ تو ہے کہ اب یہ کیوں لُکن میٹی کھیلتے ہیں، پھر بھی پوچھ رہی ہیں۔

ہفتہ اتوار تو ویسے بھی ان کی نعمت خانے میں ڈیوٹی ہوتے ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شازی باجو۔۔۔۔مجھے آپ کے ٹائپ کیے میسج کو دیکھ کر بہت افسوس ہوا ہے۔۔میں سمجھی تھی کہ صرف اک میں ہی مظلوم ہوں لیکن آپ پر تو مجھ سے زیادہ ظلم ہوا ہے :d۔۔۔ویسے شکر ہے کہ میرا ٹائپنگ پرابلم ٹھیک ہوگیا۔۔۔میں نے اب ایڈوانس ایڈیٹر سیٹ کیا ہے۔۔پہلے پتہ نہیں کون سا تھا۔۔وزی گزی یا پتہ نہیں ۔۔مجھے نام بھول گیا ہے۔۔لیکن اب جو بھی ممبر یہاں آئیں ۔۔۔سب سے پہلے ایڈیٹر سیٹنگ ضرور کریں۔۔۔کیونکہ ٹھیک نہ ہونے کی صورت میں یہ آپ کو رونے پر مجبور کردے گا۔ :d

بشکریہ
امن

ل و ل ، ا تو گیا مگز میرے لےپ بہت مشکل ھے
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن پہلے سے تو خاصا افاقہ لگ رہا ہے۔ ان شاء اللہ دو ایک دنوں میں بالکل ٹھیک ہو جائیں گی، میرا مطلب ہے ٹھیک ہو جائے گا۔
 
تفسیر

محفلین
SelectBochi.jpg
 
Top