سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ل و ل ، ا تو گیا مگز میرے لےپ بہت مشکل ھے
بوچھی آپ کی لکھائی تو کافی بہتر ہوگئی ہے.... آپ اتنی جلدی پڑھنا لکھنا سیکھ لیا
ل و ل ، ا تو گیا مگز میرے لےپ بہت مشکل ھے
باجو، بہت بہتری آ گئی ہے۔ کوشش کرتی رہیں۔ کامیاب ہو جائیں گی۔ل و ل ، ا تو گیا مگز میرے لےپ بہت مشکل ھے
بوچھی، آپ پریشان نہ ہوں، ہم آپ کے لیے پرانے ایڈیٹر کا بھی بندوبست کر دیں گے۔ کچھ انتظار کر لیں۔
لیکن یہ مشکل باقی کے اراکین کو تو نہیں ہوئی۔
باجو یہ سب آپ کو الیکشن میں ہروانے کے انتظامات ہیں، سمھجیں ناں آپ بھی۔
ارے ے ے ے ے ے ے ے یھ "جن " کھاں سے آگیا
میں نے جو محفل میں آنا شروع کیا ھے تو جناب غائب ھی ملتے ہیں:
"بے بی ہاتھی" آپ چھپا چھپی کیوں کھیلنے لگے ہیں؟؟؟
بوچھی، آپ پریشان نہ ہوں، ہم آپ کے لیے پرانے ایڈیٹر کا بھی بندوبست کر دیں گے۔ کچھ انتظار کر لیں۔
بوچھی آپ کی لکھائی تو کافی بہتر ہوگئی ہے.... آپ اتنی جلدی پڑھنا لکھنا سیکھ لیا