سیدہ شگفتہ
لائبریرین
او گاڈ یہ سورج کدھر سے اور کس وقت نکلا تھا ضرور میں سو رہی ہوں گی اُس وقت بھی
بوچھی مجھے اتنی اتنی اتنی زیادہ خوشی ہوئی کہ آپ کچھ فرصت نکال کر یہاں آئیں لیکن یہ آپ وحشت زدہ تو نہیں ناں ہوں پلیز مجھے اتنی ہنسی آ رہی ہے پڑھ کے
بوچھی میں تو کسی سے بھی نہیں کہا تھا آپ کو میسج بھیجنے کے لیے مجھے حیرت اور اس سے کہیں زیادہ خوشی ہو رہی ہے کہ سب نے آپ کو میرے لیے میسجز بھیجے۔ اور میرے اس تھریڈ کا تو آپ نے ناس ہی مار دیا ہے سچی سے۔ ۔ ۔ اتنی جلدی سے یہاں واپس آ کے ۔ ۔ ۔ میرا تو سالانہ منصوبہ تھا ۔ ۔ ۔ میں تو پورا سال یہاں کچھ نہ کچھ لکھتے رہنے کو دل تھا میرا آپ کے لیے۔ اچھا اب آپ جب کبھی بھی دل اداس ہوں یا کسی وقت تھک جائیں تو خاموشی سے یہاں آ جایا کیجیے گا۔ یہاں کچھ پوسٹ بھی نہ کریں صرف اگر پڑھنے کو دل ہو تو یہاں فورم پر بہت سی ایسی پوسٹس ہیں جنہیں پڑھ کر آپ مسکرایا کریں گی
اپنا خیال رکھیں بہت زیادہ اور یہ آپ اپنے اتنے طویل خطبے میں ایک بار بھی نہیں مسکرائیں ؟؟؟ شکر ہے آخر میں ہنسی ہیں۔ ۔ ۔ اتنی کنجوسی ۔ ۔ ۔ کل میں جب یہ نظم پڑھی تو دل ہوا کہ آپ کے لیے بھی ادھر لکھ جاوں۔ اس کی آخری دو لائنیں نہیں لکھیں یہاں ۔ وہ دو لائنیں میری باقی یہ نظم آپ کی۔
اور
اب
خدا حافظ