انیس الرحمن
محفلین
یہ صادق آباد براستہ ٹرین پنجاب کا پہلا شہر پڑتا ہے نا؟؟؟
میرے ذہن میں جتنی ریٹنگز اس وقت آ رہی ہیں۔ اک تو لائن ریٹنگز کی بن جائے گی۔ پھر لوگ کہیں گے۔ Scroll for Moreہاہاہا
ساتھ میں متفق اور پر مزاح کی ریٹنگ بھی اپ کے اس جواب پر
شکریہ کی ریٹنگ کا بھی آپشن ہو اور پرمزاح کی طرح پرسوز بھی
اگر سندھ سے آ رہے ہو تو۔ بصورت دیگر پنجاب کا آخری شہریہ صادق آباد براستہ ٹرین پنجاب کا پہلا شہر پڑتا ہے نا؟؟؟
دراصل یہ بُھنگ نہیں بلکہ بھونگ ہے۔کوئی تو جواب دو
محمد عمر جی میرے خیال سے بُھنگ سے پیش ہٹانی ہے
جی آپی آگیا۔وہ تو نیرنگ نے لکھا ہے
نیرنگ خیال جلدی سے یہاں آئیں
تعبیر آپی شکر کرو میں نے "پُنگ" نہیں لکھ دیا۔ ورنہ جیسے لوگ وہاں بولتے ہیں شائد ہی کوئی "و" ادا کرتا ہوںدراصل یہ بُھنگ نہیں بلکہ بھونگ ہے۔
بڑے فرمانبردار ہیںجی آپی آگیا۔
آپ نے سنا نہیںبڑے فرمانبردار ہیں
خوش رہیں ،آباد رہیںآپ نے سنا نہیں
باادب با نصیب بے ادب بے نصیب۔ اور پھر آخر کو آپی نے بلایا تھا
میاں غور سے دیکھو ہم نے لکھا "شائد ہی کوئی و ادا کرتا ہو"۔چلئے آپ نیرنگ خیال بتا دیں وہاں کے لوگ "و"کیسے ادا کرتے ہیں۔
محمد عمر بھائی ذرا صوتی سہولت فراہم کیجیئے گاہاہاہا
مجھے سننا ہے کہ کیسے بولتے ہیں
بٹرنگ، بھائی بٹر بہت مہنگا ہو گیا ہے۔آپ نے سنا نہیں
باادب با نصیب بے ادب بے نصیب۔ اور پھر آخر کو آپی نے بلایا تھا
میاں غور سے دیکھو ہم نے لکھا "شائد ہی کوئی و ادا کرتا ہو"۔
محمد عمر بھائی ذرا صوتی سہولت فراہم کیجیئے گا
ہمارا تو اپنی زمینوں سے آتا۔ ہمیں کیا پتہ مہنگا ہے کہ سستابٹرنگ، بھائی بٹر بہت مہنگا ہو گیا ہے۔
ہائیں زمینوں میں بٹر کہاں سے آنے لگاہمارا تو اپنی زمینوں سے آتا۔ ہمیں کیا پتہ مہنگا ہے کہ سستا