بچوں کا بک شیلف

mrkk

محفلین
بچوں کا بک شیلف
بڑوں کا بک شیلف دیکھ کر مجھے خیال ایا کیوں نہ بچوں کا بک شیلف (ڈیجیٹل بک شیلف) بھی ہو نا چا ہئے ۔ اردو میں بہت سی سائیٹس مو جو د ہیں لیکن ان میں بچوں پر کا فی کم تو جہ دی گئی ہے۔ میری بھی دو چھوٹی بچیاں ہیں اور جب تا لاشتہ ہو ں تو بہت کم مواد ہا تھ اتا ہے۔ اس تھر یڈ میں اگر کسی سے ہو سکے تو کتا ب کا لنک بھی دیا کریں۔ یہاں پر زیادہ تر اردو کتا بوں کا تزکرہ کریں لیکن مفید انگریزی کتا بوں کا تزکرہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ جیسے مختلف جا نوروں کی رنگین کتا بیں ، کارٹون کہا نیاں۔ پرانے رسالے، اخباری طو یل کہا نیاں جیسے جنگ میں شا ئع ہو نے والی ٹارزن سیریز وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔مزید آپ لو گ بھی ایڈ کرتے جا ئیں ۔

ریاض
 

mrkk

محفلین
میرے خیال میں بچوں کے امور پر کو ئی صاحب بھی دلچسپی نہیں رکھتے ایسا کیو ں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اتنی بے حسی!!!!!!!!!!!!!!!!
 

mfdarvesh

محفلین
اصل میں یہاں بچے ہیں نہیں
اور ممبران کے بچے ابھی چھوٹے ہیں اس لیے ان کو ابھی ضرورت ہے نہیں :)
 

میم نون

محفلین
سب سے پہلے تو بچوں والی کی ضرورت ہے انکو :grin:

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

لائبریری کے ارکان سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس طرف کچھ توجہ فرمائیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بچوں کا بک شیلف
بڑوں کا بک شیلف دیکھ کر مجھے خیال ایا کیوں نہ بچوں کا بک شیلف (ڈیجیٹل بک شیلف) بھی ہو نا چا ہئے ۔ اردو میں بہت سی سائیٹس مو جو د ہیں لیکن ان میں بچوں پر کا فی کم تو جہ دی گئی ہے۔ میری بھی دو چھوٹی بچیاں ہیں اور جب تا لاشتہ ہو ں تو بہت کم مواد ہا تھ اتا ہے۔ اس تھر یڈ میں اگر کسی سے ہو سکے تو کتا ب کا لنک بھی دیا کریں۔ یہاں پر زیادہ تر اردو کتا بوں کا تزکرہ کریں لیکن مفید انگریزی کتا بوں کا تزکرہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ جیسے مختلف جا نوروں کی رنگین کتا بیں ، کارٹون کہا نیاں۔ پرانے رسالے، اخباری طو یل کہا نیاں جیسے جنگ میں شا ئع ہو نے والی ٹارزن سیریز وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔مزید آپ لو گ بھی ایڈ کرتے جا ئیں ۔

ریاض

السلام علیکم

کیا آپ اس حوالے سے کام کرنا چاہیں گے ؟
 

میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم،

شگفتہ بہن مجھے انتہائی افسوس کے ساتھ معذرت کرنی پڑے گی، میں آجکل بہت مصروف ہوں اور آگے بھی حالات فی الحال ایسے ہی لگتے ہیں، دراصل میں چند دوسرے پراجیکٹس میں مصروف ہوں اور انکے لئیے بھی بہت کم وقت نکال پا رہا ہوں۔

آپکا بہت شکریہ۔

والسلام
 
Top