پروگرامنگ بچوں کو پروگرامنگ کی تعلیم

arifkarim

معطل
یہ مائیکروسافٹ کا سن کر دل خوش ہوا۔ دنیا میں صرف مائیکروسافٹ ہی کے تو سافٹویر ہیں۔

ہاہاہا، کیا خوب کہا۔ یہاں ناروے میں بھی اسکول تک آئی ٹی مائکروسافٹ ہی کو سمجھا جاتا تھا۔
اب کہیں‌جا کر Skolelinux کے نام سے ایک آسان ڈسٹرو تیار ہوا ہے جسے اسکول اور کالجز کے طلبا استعمال کر سکتے ہیں!
http://www.linuxguiden.no/index.php/Skolelinux
 

مدرس

محفلین
بچوں کی بابت آپ کے سوال جواب میں نے بغور پڑھے تجاویز بھی دیکھیں
لیکن میرے جیسوں کے متعلق کیا تجویز ہے جو صرف اردو زبان ہی‌جانتے ہیں اور کمپوٹر کو آپریٹ کر لیتے ہیں
گرافکس میں کورل ایڈوب،ان پیج ٹا ئپنگ وغیرہ ۔۔اور ڈریم ویور فرنٹ پیج سے بھی کچھ شد بد رکھتے ہوں
اور ساتھ ہی خیا ل بھی پورے زوروں پر ہو کہ ویب پروگرامنگ بھی کرلیں
کیا کو ئی حل ہے ۔کیا کو ئی ہم جیسوں کی مدد کریگا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top