بچوں کی کہانی

ڈاکٹر عباس

محفلین
پیارے بچو یہ ان دنوں کی بات ہے جب نہ موٹر کاریں ، نہ ہوائی جہاز ، نہ ریل گاڑی اور نہ ہی پانی کے جہاز ہوتے تھے۔سب لوگ پیدل سفر کیا کرتے تھے۔
اس زمانے میں ہر طرف جنگل ہی جنگل ہوتے تھے ۔جنگل میں طرح طرح کے پیڑ اور پودے ا ور رنگ برنگے پھول کھلے ہوتے تھے ۔


( جاری ہے )
 
Top