بچوں کے لئے ایک عمدہ ویب سائٹ ’’ابتداء‘‘

بچوں کے لئے ایک عمدہ ویب سائٹ ’’ابتداء‘‘

تعارف: بچوں کے لئے اردو میں ایک خوبصورت ویب سائٹ جس میں فہم القرآن ، قصے کہانیاں، مسکرائیے، نظمیں، ملی نغمے، انسائکلوپیڈیا، پکوان، مختلف مقامات کی سیر، کتب، ڈائجسٹ، کھیل کود، آپ کا نام، آج کا سبق، مضامین، گانے، آپ کی تصویر، شاہکار، آپ کے مسائل، آپ کی رائے وغیرہ شامل ہیں۔

ابتداء کے بارے میں:
ابتداء کی ٹیم کا کہنا ہے،

haroon_message.gif


ویب سائٹ یوں تو بہت عمدہ اور خوبصورت ہے، مگر تصویری شکل میں ہے۔ اس کے علاوہ بچوں کے لئے فلیش گیمز اور کارٹونز وغیرہ کی کمی محسوس ہوئی۔ بہرحال بچوں کے لئے بہت اچھی ویب سائٹ ہے!

ابتداء کی سیر کیجئے!
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت خوبصورت سائیٹ ہے۔ اور بہت معلوماتی بھی بچوں کے لیے۔ بہت شکریہ شعیب بھائی۔
 

چاند بابو

محفلین
بہت بہتریں ویب سائیٹ ہے۔

بھائی بہت ہی خوب کام کیا ہے آپ نے۔ ہمارے گھر میں تو بچے ضد کر رہے ہیں کہ روز چڑیا گھر کی سیر کرنی ہے اب کیا کروں۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس سائیٹ کا اسی لیے تو تعارف کروایا ہے کہ چڑیا گھر نہ جانا پڑے۔ بچوں کو اس سائیٹ ہی کی سیر کروایا کریں۔
 
Top