مارگالہ عسکری
محفلین
ایک نو عمر لڑکا چھپ چھپ کرسگریٹ پی رہا تھا۔ ایک عورت نے کہا، "بیٹا! کیا تمہارے ماں باپ کو معلوم ہے کہ تم ان سے چھپ کر سگریٹ پیتے ہو؟"
" کیا آپ کے ماں باپ کو پتہ ہے کہ آپ اجنبی لوگوں سے باتیں کرتی ہیں؟" لڑکے نے جواب دیا۔
" کیا آپ کے ماں باپ کو پتہ ہے کہ آپ اجنبی لوگوں سے باتیں کرتی ہیں؟" لڑکے نے جواب دیا۔