بچوں کے لیے اناشید

سیما علی

لائبریرین
جزاک اللہ خیرا کثیرا
فلک شیر بھائی
ابھی ہم نے اپنے میکائیل کو دکھائیں بہت خوش ہوئے بار بار دکھائی ۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت خوب! انتہائی کارآمد اور مفید دھاگا ہے۔
فلک شیر ، بھائی آپ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ چھوٹے بچوں والے خواتین و حضرات یقیناً اس سے مستفید ہوں گے۔ اردو میں بچوں کے لیے معیاری ادب اور صوتی و بصری مواد کی انتہائی ضرورت ہے۔ خلیل بھائی بچوں کی نظموں کی طرف توجہ دیتے تھے لیکن اب وہ فعال نہیں ۔
میری ناقص رائے میں بچوں کو شروع ہی سے عربی سے روشناس کرانا بھی بہت ضروری ہے۔ شاید اس طرح کی ویڈیوز اور نغمات کی وجہ سے ان میں شوق پیدا ہوجائے۔
 
فلک شیر

محفلین

شکریہ ظہیر بھائی

ان شاءاللہ مزید چیزیں شامل کرتے ہیں
 
Top