بچوں کے لیے بہترین اصلاحی مجلہ "روضۃُ الاطفال"

اسد

محفلین
میرا جواب جن لوگوں کے لئے تھا ان تک پہنچ گیا ہے۔
رہ گئی بات ایڈ کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ایڈ تو شیعہ حضرات کو بھی کافی ملتی ہے۔
میں نے تو اپنے ذاتی، غیر جانبدارانہ اور غیر مذہبی تاثرات بیان کیے تھے، آپ شیعہ (سنی) مذاہب کا ذکر لے بیٹھے۔ میں شیعہ نہیں ہوں اس لئے انہیں ملنے والی ایڈ کی مقدار سے واقف نہیں ہوں۔
بھیا یہاں بھی کافی اہل ثروت لوگ موجود ہیں
یعنی آپ میرے خیال کی تصدیق کر رہے ہیں کہ یہ ایک غیر تجارتی (non-commercial) رسالہ ہے اور ایڈ سے چلتا ہے - غیر جانبدارانہ طور پر ایسے رسالوں کو propaganda رسالے کہا جاتا ہے۔
نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے۔
 
میرا جواب جن لوگوں کے لئے تھا ان تک پہنچ گیا ہے۔

میں نے تو اپنے ذاتی، غیر جانبدارانہ اور غیر مذہبی تاثرات بیان کیے تھے، آپ شیعہ (سنی) مذاہب کا ذکر لے بیٹھے۔ میں شیعہ نہیں ہوں اس لئے انہیں ملنے والی ایڈ کی مقدار سے واقف نہیں ہوں۔

یعنی آپ میرے خیال کی تصدیق کر رہے ہیں کہ یہ ایک غیر تجارتی (non-commercial) رسالہ ہے اور ایڈ سے چلتا ہے - غیر جانبدارانہ طور پر ایسے رسالوں کو propaganda رسالے کہا جاتا ہے۔
نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے۔
اس میں پروپیگنڈے والی بات کیا ہے ؟؟؟ذرا ہمیں بھی دکھائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بھائی بہت سے اسلامی رسائل چل رہے ہیں اور بہت اچھے چل رہے ہیں۔ مثلا بچوں کا اسلام ہر ہفتے تقریبا ڈیڑھ لاکھ کی تعداد میں شائع ہوتا ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی شعبہ صحافت کی کتب میں بھی اس کا تذکرہ موجود ہے۔

Bachoon-Ka-ISlam.jpg
 
یعنی آپ میرے خیال کی تصدیق کر رہے ہیں کہ یہ ایک غیر تجارتی (non-commercial) رسالہ ہے اور ایڈ سے چلتا ہے - غیر جانبدارانہ طور پر ایسے رسالوں کو propaganda رسالے کہا جاتا ہے۔
نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے۔
ایسا کوئی ضروری نہیں لفظ پروپیگنڈا منفی معنی میں مستعمل ہے ۔اور ہر جگہ آپ کی یہ تھیوری فٹ نہیں ہو سکتی ۔
 
اسد

محفلین
بھائی بہت سے اسلامی رسائل چل رہے ہیں اور بہت اچھے چل رہے ہیں۔ مثلا بچوں کا اسلام ہر ہفتے تقریبا ڈیڑھ لاکھ کی تعداد میں شائع ہوتا ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی شعبہ صحافت کی کتب میں بھی اس کا تذکرہ موجود ہے۔
لہٰذا اچھے کاغذ پر رنگین چھپائی کے باوجود معاشی منافع حاصل کر سکتا ہے۔

اگر کسی کو لفظ پروپیگنڈا پر اختلاف یا اعتراض ہے تو اس کی جگہ لفظ تبلیغ استعمال کر کے دیکھیں۔
انگلش وکیپیڈیا پر Propaganda کا صفحہ۔ اردو وکیپیڈیا پر پروپیگنڈا کا صفحہ۔
اردو وکیپیڈیا پر پروپیگنڈا کے صفحے سے: "لیکن یہ لازم نہیں ہے کہ پروپیگنڈے کی بنا جھوٹ پر ہی ہو۔ پروپیگنڈا سچا بھی ہوتا ہے اور عوام کے فائدے کا باعث بھی ہوتا ہے۔"
 
کیا اس کا پی ڈی ایف ورژن انٹرنیٹ پر موجود ہے ؟؟؟
 
لہٰذا اچھے کاغذ پر رنگین چھپائی کے باوجود معاشی منافع حاصل کر سکتا ہے۔

اگر کسی کو لفظ پروپیگنڈا پر اختلاف یا اعتراض ہے تو اس کی جگہ لفظ تبلیغ استعمال کر کے دیکھیں۔
انگلش وکیپیڈیا پر Propaganda کا صفحہ۔ اردو وکیپیڈیا پر پروپیگنڈا کا صفحہ۔
اردو وکیپیڈیا پر پروپیگنڈا کے صفحے سے: "لیکن یہ لازم نہیں ہے کہ پروپیگنڈے کی بنا جھوٹ پر ہی ہو۔ پروپیگنڈا سچا بھی ہوتا ہے اور عوام کے فائدے کا باعث بھی ہوتا ہے۔"
ابھی جلدی میں ہوں ۔اس کے اوپر کچھ تفصیل سے عرض کروں گا بھائی جان ۔۔۔۔
 
Top