بہت اچھے
واہ جی واہ
بچپن جوانی اور بڑھاپے کے آثار، بہت خوب سید بھائی
چھوڑیں ان کو بس دل جوان رہنا چاہیے۔
آپ تینوں تصویروں میں مختلف لگ رہے ہیں
اچھی شیئرنگ ہے۔ اللہ عمر دراز فرمائے۔
ویسے عمر کتنی تیزی سے بھاگی جا رہی ہے، غالب نے کیا خوب کہا تھا۔
رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیں تھمے
نے ہاتھ باگ پرہے نہ پا ہے رکاب میں
ایسے ہی وقتی طور پر ذرا مسکراہٹ آگئی ہونٹوں پر۔ اسکے فوراً بعد بجلی چلی گئی تو طبیعت صاف ہوگئی۔ساجد میں نے کون سا لطیفہ سنایا؟
اچھی شیئرنگ ہے۔ اللہ عمر دراز فرمائے۔
ویسے عمر کتنی تیزی سے بھاگی جا رہی ہے، غالب نے کیا خوب کہا تھا۔
رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیں تھمے
نے ہاتھ باگ پرہے نہ پا ہے رکاب میں
بہت اچھی تصویریں ہیں انکل جی ۔۔۔۔۔۔۔شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
تصاویر شیئر کرنے کا شکریہ انکل ۔۔
ایسے ہی وقتی طور پر ذرا مسکراہٹ آگئی ہونٹوں پر۔ اسکے فوراً بعد بجلی چلی گئی تو طبیعت صاف ہوگئی۔
تعبیر جی،!!!!!
بہت شکریہ
اور جب میرے تینوں دور جب آپ پڑھیں گی، تو وہ بھی آپ کو بالکل مختلف نظر آئیں گے، کبھی آپ ھماری اس اردو کی محفل میں میری سوانح حیات "بھولی بسری یادیں'" شادی سے پہلے (حصہ اول) اور شادی کے بعد (حصہ دوئم) تو پڑھ کر دیکھیں، اگر آپکے پاس وقت ھو تو، یقیناً آپ پڑھ کر بہت ھی خوش ھونگی، مجھے آپکی رائے کا انتظار رھے گا،!!!!!!!!!!
خوش رھیں،!!!!
جی مین نے پڑھے ہیں کچھ اور تعریف بھی کی تھی کہ آپ بہت خوب لکھتے ہیں۔ اتنی جلدی جلدی یہ سلسلہ بڑھتا رہا ماشاءاللہ کہ میں اسے Continue نہ رکھ سکی۔ انشاءاللہ ضرور مکمل کرونگی