شہزاد وحید
محفلین
میں ویسے ہی آج اپنا پرانا دراز دیکھ رہا تھا تو اس میں سے ننجا ٹرٹلز کی ایک ویڈیو کیسٹ نکلی۔ پھر میں نے یوٹیوپ پر پرانے کارٹونز کے کلپس دیکھے۔ بڑا مزہ آیا۔ اس وقت ٹی وی پر کم ہی چینل تھے اور پراگرامز دیکھنے کا اتنا مزہ آتا تھا۔ آج زیادہ چینلز ہیں لیکن کسی کے پاس ٹائم ہی نہیں۔ خیر میں اپنے کچھ پسندیدہ کارٹون آپ سے شئیر کر رہا ہوں۔ آپ بھی اپنے بتاو۔
Alladin
Alvin
Batman
camp candy
chip and dale
donald duck
duck tales
Dungeons & Dragons
heckel & jeckel
jungle book
teenage Mutant Ninja Turtles
pink panther
pluto
sindbad
tale spin
Woodywoodpecker
Alladin

Alvin

Batman

camp candy

chip and dale

donald duck

duck tales

Dungeons & Dragons

heckel & jeckel

jungle book

teenage Mutant Ninja Turtles

pink panther

pluto

sindbad

tale spin

Woodywoodpecker
