ایچ اے خان
معطل
افغانستان میںبچہ مارمہم جاری ہے جس کی تازہ قسط میں 60 بچے ماردیے گئے۔
پتہ نہیںافغانی بچے کس جرم کی سزا بھگت رہے ہیں۔ کیا وہ افغانستان میںپیدا ہونے کی سزا ہے؟ یا مسلمان ہونے کی؟ یا طالبان ہونے کی؟ یا دھشت گرد ہونے کی؟ اور یہ سزا صرف موت پر ہی ختم ہوتی ہے؟