ہم نے تو بہت مار کھائی ہے ماسٹروں کے ڈنڈوں سے۔
لکھنے کا کام سکول میں نہیں کر سکے چلو یہاں تو بخوبی کر لیتے ہو !
مع السلام
شمشاد بھائی ہم نے بھی بہت مار کھائی ہے ۔ سبق تو یاد رہتا تھا لیکن لکھنے کا کام مجھ سے نہیں ہوتا تھا جس پر ہمیشہ مار پڑتی تھی ۔
پڑھائی میں تو میں بھی تیس مار خان تو کیا بیس مار خان بھی نہیں تھا لیکن سبق یاد کرنا اور اسکول کا کام کرنا، یہ سب کر لیا کرتا تھا۔ مار شرارتوں کی وجہ سے پڑتی تھی اور اس پر بھی کہ کلاس میں باتیں کرتے رہتے تھے۔
شمشاد بھائی آپ کلاس میں بھی باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس ٹیچر کی ٹھیک ٹھاک لتریشن ہونی چاہیے وہ بھی غلطی سےےےےے