بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں

ہادیہ

محفلین
ﺍﺳﺘﺎﺩ -: ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﭘﮧ ﺍﮌﺍ ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻧﮩﯽ ﻣﺎﻧﮕﯽ؟؟ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺫﻟﯿﻞ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ..
ﺷﺎﮔﺮﺩ -: ﺟﻨﺎﺏ "" ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ""
ﺍﺳﺘﺎﺩ -: ﻣﺮﻏﺎ ﺑﻦ ﺍُﻟﻮ ﮐﮯ ﭘﭩﮭﮯ !.. ﮐﻞ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺍﺑﻠﯿﺲ ﺗﮭﺎ
‏( ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﺳﮯ ‏)
ﺗﻢ ﺑﺘﺎﺅ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﭘﮧ ﺭﺍﺿﯽ ﻧﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺗﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﻤﺮﺍﮦ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﺫﻟﯿﻞ ﮐﺮﻭﺍ ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ؟؟
ﺷﺎﮔﺮﺩ -: ﺟﻨﺎﺏ "" ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ""
ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ -: ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻥ ﭘﮑﮍ ﮔﺪﮬﮯ !!.. ﺍﺑﻠﯿﺲ ﻧﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﭘﮧ ﺳﺠﺪﮦ ﻧﮩﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﻤﺮﺍﮦ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺁﺝ ﺗﮏ
‏( ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﺳﮯ ‏)
ﺗﻢ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺩﮦ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﺝ ﺗﮏ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﯽ ﻧﮩﯽ ﻟﮯ ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﺘﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﮏ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ..
ﺷﺎﮔﺮﺩ -: ﺟﻨﺎﺏ "" ﺑﮭﭩﻮ ""
ﺍﺳﺘﺎﺩ -: ﻣﺮﻏﺎ ﺑﻦ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ !!.. ﮐﻞ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺑﻠﯿﺲ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﺑﻠﯿﺲ ..
ﻧﻮﭦ -: ﺑﭽﮯ ﻏﯿﺮ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ:p:p:p
 
مشہورانڈین ڈٹیکٹیو سیریز سی آئی ڈی سے پیروڈی!
سی آئی ڈی آفیسر اپنے ماتحت سے .. " اگر بھٹو زندہ ہے ، تو لاڑکانہ میں لاش کس کی دفن ہے ؟ پتہ کرو ابھیجیت " !:):)
 
مکمل اس طرح موصول ہوا

استاد:- وہ کون تھا جو اپنی غلطی پہ اڑا رہا اور معافی نہی مانگی؟؟ اور آج تک ذلیل ہو رہا..
شاگرد:- جناب ""نواز شریف""
استاد:- مرغا بن اُلو کے پٹھے..! کل بھی بتایا تھا کہ وہ شیطان ابلیس تھا
(دوسرے شاگرد سے)
تم بتاؤ وہ کون تھا جو رب کی رضا پہ راضی نا ہوا اور آج تک لوگوں کو گمراہ کر رہا اور ذلیل کروا رہا اور خود بھی ہو رہا؟؟
شاگرد:- جناب ""عمران خان""
استاد غصے سے:- تو بھی کان پکڑ گدھے..!! ابلیس نے رب کی رضا پہ سجدہ نہی کیا تھا اور لوگوں کو گمراہ کر رہا آج تک
(تیسرے شاگرد سے)
تم بتاؤ اللہ پاک کا پیدا کردہ وہ کون ہے جو پیدا ہو کر آج تک مرنے کا نام ہی نہی لے رہا اور رہتی دنیا تک زندہ رہے گا..
شاگرد:- جناب ""بھٹو""
استاد:- مرغا بن تو بھی..!! کل بھی پڑھایا تھا کہ ابلیس ہے وہ ابلیس..
استاد: وہ کون ہے جس کی نہ جائیداد ہے نہ کوئی مکان. پھر بھی لوگ اس کے سامنے جھکتے ہیں. اس کی بتائی راہ پر چلتے ہیں اس کی آواز پر کان دھرتے ہیں.
شاگرد: مریم نواز
استاد: اوئے الو کے پٹھے... ابلیس ابلیس..... او بغیرتو ابلیس
 
Top