عائشہ عزیز
لائبریرین
لائک کونسی باتیں بھیاآپ خود بھی تو ننھی سی مانو بلی ہیں۔ اپنی باتیں یہاں شیئر کرتی رہا کریں، اسی دھاگے پر
میں تو اتنے ڈراؤنے کام نہیں کرتی
اگر میرے سامنے کوئی بچہ یوں کرتا ناں تو میں نے ڈر کر بھاگ جانا تھا
لائک کونسی باتیں بھیاآپ خود بھی تو ننھی سی مانو بلی ہیں۔ اپنی باتیں یہاں شیئر کرتی رہا کریں، اسی دھاگے پر
اللہ آپ کا بھلا کرے۔ اب دیکھئے، آپ کی بات سن کر جب بھی کوئی بزرگ ایک دم دوڑی لگا دے تو وہ بات یہاں لکھ دیا کریںلائک کونسی باتیں بھیا
میں تو اتنے ڈراؤنے کام نہیں کرتی
اگر میرے سامنے کوئی بچہ یوں کرتا ناں تو میں نے ڈر کر بھاگ جانا تھا
کیاااااللہ آپ کا بھلا کرے۔ اب دیکھئے، آپ کی بات سن کر جب بھی کوئی بزرگ ایک دم دوڑی لگا دے تو وہ بات یہاں لکھ دیا کریں
میں نے لکھا نا کہ "جب بھی"کیاااا
ایسے کوئی نہیں ہوتا بھیاا
میں ایسی باتیں نہیں کرتی
میں نے لکھا نا کہ "جب بھی"
اوہو، کانوں میں انگلیاں دے دیں؟ میں تو چاکلیٹ کی بات کرنے لگا تھا
جی بھیااوہو، کانوں میں انگلیاں دے دیں؟ میں تو چاکلیٹ کی بات کرنے لگا تھا
اچھا ہے کہ کان اسی طرح چھپائے رکھیں۔ سردی بہت ہے ناجی بھیا