نبیل بھائی کی چھوٹی صاحبزادی اسراء نقوی سوری نبیل بھائی آپ سے پوچھے بغیر تصویر لگا دی
محسن وقار علی محفلین مارچ 15، 2013 #61 نبیل بھائی کی چھوٹی صاحبزادی اسراء نقوی سوری نبیل بھائی آپ سے پوچھے بغیر تصویر لگا دی
قیصرانی لائبریرین مارچ 15، 2013 #72 شمشاد نے کہا: میری توبہ آئندہ میں کسی لڑکی کو نہیں چھیڑوں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتہ نہیں کیوں، اسے دیکھتے ہی ذہن میں ایک نام آیا عسکری
شمشاد نے کہا: میری توبہ آئندہ میں کسی لڑکی کو نہیں چھیڑوں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتہ نہیں کیوں، اسے دیکھتے ہی ذہن میں ایک نام آیا عسکری
عسکری معطل مارچ 15، 2013 #75 قیصرانی نے کہا: پتہ نہیں کیوں، اسے دیکھتے ہی ذہن میں ایک نام آیا عسکری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لڑکی چھیڑنے کی بات ہو رہی تھی جناب جبکہ میں بالکل بھی ایسا نہیں وہ مجھے چھڑی چھڑائی ملی تھی
قیصرانی نے کہا: پتہ نہیں کیوں، اسے دیکھتے ہی ذہن میں ایک نام آیا عسکری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لڑکی چھیڑنے کی بات ہو رہی تھی جناب جبکہ میں بالکل بھی ایسا نہیں وہ مجھے چھڑی چھڑائی ملی تھی
قیصرانی لائبریرین مارچ 15، 2013 #76 عسکری نے کہا: لڑکی چھیڑنے کی بات ہو رہی تھی جناب جبکہ میں بالکل بھی ایسا نہیں وہ مجھے چھڑی چھڑائی ملی تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں یارا، جتنی شرافت سے یہ بچا اپنی سزا بھگت اور مسکرا رہا ہے، اس سے یہی لگ رہا ہے کہ یہ اپنا عسکری بھائی ہی ہے۔ غور سے شکل تو دیکھ لیں
عسکری نے کہا: لڑکی چھیڑنے کی بات ہو رہی تھی جناب جبکہ میں بالکل بھی ایسا نہیں وہ مجھے چھڑی چھڑائی ملی تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں یارا، جتنی شرافت سے یہ بچا اپنی سزا بھگت اور مسکرا رہا ہے، اس سے یہی لگ رہا ہے کہ یہ اپنا عسکری بھائی ہی ہے۔ غور سے شکل تو دیکھ لیں
عسکری معطل مارچ 15، 2013 #77 قیصرانی نے کہا: نہیں یارا، جتنی شرافت سے یہ بچا اپنی سزا بھگت اور مسکرا رہا ہے، اس سے یہی لگ رہا ہے کہ یہ اپنا عسکری بھائی ہی ہے۔ غور سے شکل تو دیکھ لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم نے ساری زندگی سزا ہی پائی ہے اب تو یاد ہی نہیں کہ کونسی سزا بچتی ہے زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی سزا پائی ہے سزا یاد ہے مجھے
قیصرانی نے کہا: نہیں یارا، جتنی شرافت سے یہ بچا اپنی سزا بھگت اور مسکرا رہا ہے، اس سے یہی لگ رہا ہے کہ یہ اپنا عسکری بھائی ہی ہے۔ غور سے شکل تو دیکھ لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم نے ساری زندگی سزا ہی پائی ہے اب تو یاد ہی نہیں کہ کونسی سزا بچتی ہے زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی سزا پائی ہے سزا یاد ہے مجھے